خوشبو آ نہیں سکتی کاغذ کے پھولوں سے

خوشبو آ نہیں سکتی کاغذ کے پھولوں سے

تحریر : شہزاد حسین بھٹی میں ان ہزاروں لوگوں میں سے ایک ہوں جنہوں نے اپنے بچپن میں عمران خان کو آئیڈیل لائز کیا اور عمران خان کے 1992 کے کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے کے بعد شوکت خانم کی تعمیر کے لیے چندہ اکٹھا کرنے کی مہم میں پیش پیش رہا. اس بائیس سالہ جدو […]

.....................................................

خوشبو سے معطر ہیں صبح و شام کے منظر

خوشبو سے معطر ہیں صبح و شام کے منظر

خوشبو سے معطر ہیں صبح و شام کے منظر پھیلی ہوئی زلفوں کا دریچہ سا کھلا ہے چلتا ہے کوئی فرش پہ پھولوں کا خزینہ مخمل سے بدن پر کوئی ریشم کی ردا ہے یاقوت کے پہلو میں مر جان ہے کوئی انمول نگینوں میں موتی سا جڑا ہے چہرہ ہے ہر آن تجلی ہے […]

.....................................................

موسم بہاراں کی رنگیناں صرف کتابوں میں ہی نہ رہ جائیں‎

موسم بہاراں کی رنگیناں صرف کتابوں میں ہی نہ رہ جائیں‎

تحریر : نجم الثاقب انسانی مزاج کی خاصیت ہے کہ وہ حالات و واقعات کے ساتھ اپنا موڈ، سوچ اور خیالات کو تبدیل کرتا رہتا ہے۔ صبح، دوپہر، شام اور رات کے بدلتے لمحوں میں انسانی موڈ ایک جیسا نہیں رہتا۔ موسموں کا انسانی مزاج پر بہت اگہر اثرانداز ہوتا ہے۔ مختلف موسموں کے پھولوں […]

.....................................................

جامعہ کراچی میں پھولوں، پودوں کی نمائش

جامعہ کراچی میں پھولوں، پودوں کی نمائش

تحریر : حفیظ خٹک شہر قائد میں ملک کی سب سے بڑی جامعہ، جامعہ کراچی میں چار روزہ پھولوں کی نمائش کا انعقاد تاحال جاری ہے۔ 12 مارچ کو شروع ہوئی اور 15مارچ کو اختتام پذیر ہوئی۔ سینٹر فار پلانٹ کنزرویشن کے تحت جاری اس فلاور نمائش میں پھولوں پودوں، ان کیلئے استعمال ہونے والی […]

.....................................................

درخت لگائیں

درخت لگائیں

تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور آج اپنے قارئین کو بہت ہی پیغام دینا چاہتا ہوں۔ مرشِد سرکار سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگامست بابا معراج دین صاحب کا فرمان ہے کہ ہمیشہ پھل دار یا خوشبودار پھولوں والے درخت اور پودے لگائیں تاکہ آکسیجن اور چھائوں کے ساتھ میٹھے پھل اور خوشبودار پھول بھی دستیاب […]

.....................................................

کہیں چلے جائو

کہیں چلے جائو

زمین کتنی بڑی ہے کہیں چلے جائو یہ ہجرتوں کی گھڑی ہے کہیں چلے جائو تجھے بھروسا ہے جس شخص کی رفاقت پر اُسے تو اپنی پڑی ہے کہیں چلے جائو وہ شکل جس سے جدائی محال ہے دل میں نگینہ بن کے جڑی ہے کہیں چلے جائو سمجھ لیا ہے جسے تونے ہار پھولوں […]

.....................................................

وجود خدا

وجود خدا

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میں زمین پر فطری مناظر سے لبالب بصری جنت کا نظارہ کر رہا تھا ‘چاروں طرف فطرت کے جلوے ہی جلوے ‘کرشمے ہی کرشمے ‘نظارے ہی نظارے ہر منظر اتنا دلکش جامع اور بھرپور کہ دنیا کا بڑے سے بڑا منکر خدا بھی اگر دیکھ لے تو کروڑوں ایمان […]

.....................................................

ضلع وسطی کے داخلی و خارجی راستوں پر پھولوں کی بہار

ضلع وسطی کے داخلی و خارجی راستوں پر پھولوں کی بہار

کراچی : چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی کی نگرانی میں آج علی الصبح ضلع وسطی کے داخلی و خارجی راستوں پر خوبصورت پھولوں کے گملے سجادئیے گئے اس طرح بلدیہ وسطی کی حدود میں داخل ہونے والے افراد کو پھول خوش آمدید کہے گے اور باہر جانے والے افراد کو پھول ہی خدا حافظ کہے […]

.....................................................

پھولوں کی یاد میں

پھولوں کی یاد میں

تحریر : ردا زاکر خان اور پھر سے وھی دسمبر آگیا جو دو سال پھلے ھماری قوم پر بھاری پڑا تھا بلکہ یہ کہنا غلط نہ ہوگا پوری انسانیت پر بھاری ثابت ہوا جی وہی دسمبرجس میں ظالموں نے درجنوں معصوموں کے خون کی ہولی کھیلی۔ تاریخ کا ایسا خوفناک سانحہ جو دلوں پر مہر […]

.....................................................

بچوں کا غیر محفوظ مستقبل اور ہم

بچوں کا غیر محفوظ مستقبل اور ہم

تحریر : الیاس رئیس بلوچ بچوں کا نام سنتے ہی سب کے چہروں پر ایک سکون آمیز مسکراہٹ آ جاتی ہے- دنیا میں شاید ہی کوئی انساں ہو کہ جسے بچوں سے پیار نہ ہو- دنیا میں اللہ تعالی کی بہت ساری نعمتوں میں سے بڑی نعمت زندگی کے بعد اگر کوئی ہے تو وہ […]

.....................................................

راجہ محمد اشفاق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں

راجہ محمد اشفاق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں

برسلز : صدر پی ایم ایل این فرانس آزاد کشمیر راجہ محمد اشفاق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔ فوٹو زاہد مصطفیٰ اعوان۔

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 6/9/2016

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 6/9/2016

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) گنج شہدا پر سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی طرف سے پھولوں کی چادریں چڑھائی گئی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں، شہدا کے عزیز و اقارب کی شرکت، بچوں کے تقریری مقابلے اور کبڈی کے میچ میں عوام کی بھر پور شرکت، پوزیشن ہولڈر بچوں ، مہمان خصوصی […]

.....................................................

کاغذ کے پھولوں میں خوشبو کہاں؟

کاغذ کے پھولوں میں خوشبو کہاں؟

تحریر: عرفانہ ملک تن ڈھانپنے کی کہانی برسوں پرانی ہے جو پتوں سے شروع ہوئی اور ترقی کرتے کرتے بناوٹ سے سجاوٹ کا سفر طے کرگئی ،یہ اس کا ایک ایسا بنیادی نقطہ ہے جس سے کسی کو انکا رنہیں کیونکہ لباس انسان کی شخصیت کا بہترین عکاس ہے۔ اور عمر کے لحاظ سے اپنے […]

.....................................................

نیک تمنائیں

نیک تمنائیں

تو جس کو چاہے وہی تیرا ہم سفر ٹھہرے خدا کرے کہ تیرا پیار معتبر ٹھہرے جو تیری چاہ میں دل کو میرے نصیب ہوا ہر ایک لمحہ اسی قرب کا امر ٹھہرے یہ تیرے لمس تیرے پیار کے حسیں لمحے جبینِ وقت پہ لکھ دوں جہاں نظر ٹھہرے تیرا وجود ہو دنیا میں راحتوں […]

.....................................................

نریندر مودی نے وزیراعظم کیلئے پھولوں کا تحفہ بھیجا

نریندر مودی نے وزیراعظم کیلئے پھولوں کا تحفہ بھیجا

بھارت (جیوڈیسک) وزیراعظم اوپن ہارٹ سرجری کے بعد لندن کے ہسپتال میں روبصحت ہیں جبکہ پوری دنیا کی جانب سے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے نواز شریف کیلئے پھولوں کا تحفہ بھیجا گیا اور جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا.دوسری […]

.....................................................

ماں تو ہے مری کل کائنات

ماں تو ہے مری کل کائنات

میں تجھے کیا لکھوں پیار کا پیکر لکھوں یا خوشیوں کا جہاں لکھوں ماں میں تجھے کیا لکھوں اپنی جنت لکھوں یا دل کا سکوں لکھوں ماں میں تجھے کیا لکھوں شبنم کے قطرے لکھوں یا پھولوں کی خوشبو لکھوں ماں میں تجھے کیا لکھوں دل تو چاہتا ہے تجھے ماں میں کُل کائنات لکھوں […]

.....................................................

ماں

ماں

تحریر : خدیجہ عطا پھولوں کی خوشبو بہاروں کی برسات ماں ہی تو ہے مہک رہی ہے جس سے میری کائنات ماں ہی تو ہے سچی ہیں جس کی محبتیں سچی ہیں جس کی چاہتیں سچے ہیں جس کے پیار کے جذبات ماں ہی تو ہے ماں جیسی ہستی اس کائنات میں کوئی نہیں ہے۔ماں […]

.....................................................

پی ایف یو سی کے مرکزی عہدیداران کی وی سی پنجاب یونیورسٹی سے ملاقات

پی ایف یو سی کے مرکزی عہدیداران کی وی سی پنجاب یونیورسٹی سے ملاقات

نئے کالم نگاروں کی تنظیم پاکستان فیڈریل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کے اعلیٰ سطحی وفد نے پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی دعوت پر یونیورسٹی کا دورہ کیا اور وی سی آفس میں ڈاکٹر مجاہد کامران سے ملاقات اور باہمی گفت و شنید کی ، تعلیمی امور اور یونیورسٹی کے اہم مسائل […]

.....................................................

کراچی : ویلنٹائن ڈے پر پھولوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

کراچی : ویلنٹائن ڈے پر پھولوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) ویلنٹائن ڈے کے موقع پر خریداری کے ساتھ ساتھ پھولوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا ہے، نوجوانوں کا کہنا ہے کہ اپنے والدین کو بھی آج کے دن تحائف دینے چاہئیں۔ ویلنٹائن ڈے کے موقع پر لوگ اپنے چاہنے والوں کو قیمتی تحائف تو دیتے ہی ہیں لیکن پھولوں کے بغیر […]

.....................................................

نصیب

نصیب

تحریر: شاہ بانو میر خدارا ! اپنے بچوں اور بچیوں کی شادیوں سے پہلے ان کے خطرناک بیماریوں کے ٹیسٹ ضرور کروا لیں تا کہ سیکڑوں میں سے کوئی ایک ہی سہی وہ اس ذہنی اذیت کا شکار نہ ہو – یہ بات ایک خاتون کہہ رہی تھیں ان سے تفصیلات معلوم کیں تو پتہ […]

.....................................................

میری آنکھ نے پھولوں کے جنازے دیکھے

میری آنکھ نے پھولوں کے جنازے دیکھے

تحریر : اختر سردار چودھری ایک سال ہو گیا، اس واقعہ کو لیکن یہ ایسا لگتا ہے، جیسا کل کا ہی واقعہ ہو 16 دسمبر 2014ء کا سورج طلوع ہوا تھا ۔ہر صاحب دل پاکستانی سانحہ ڈھاکہ کا سوچ کر اشکبار تھا ۔انہیں کیا خبر تھی کہ یہ دن ملک کی تاریخ میں ایک اور […]

.....................................................

حقیقی کامیابی

حقیقی کامیابی

تحریر: انیلہ احمد حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا کہ قیامت کے روز اللہ پاک ارشاد فرمائے گا میرے جلال و عظمت کی وجہ سے ایک دوسرے سے محبت کرنے والے کہاں ہیں میں انہیں اپنے سائے میں بٹھاؤں گا آج میرے سایہ کے علاوہ کوئی سایہ نہیں ہم نہیں جانتے […]

.....................................................

حمد باری تعالیٰ

حمد باری تعالیٰ

اے خالق و مالکِ ارض و سما تیرے لطف و عطا کا کیا کہنا ذرے ذرے سے ملتا ہے پتہ تیرے لطف و عطا کا کیا کہنا اول تو ہے، آخر تو ہے مخفی تو ہے، ظاہر تو ہے تجھ سے خالی نہ کوئی جگہ تیرے لطف و عطا کا کیا کہنا تو ہی مالک […]

.....................................................

گھٹائیں جب بھی بنتی ہیں بادل جب بھی چھاتے ہیں

گھٹائیں جب بھی بنتی ہیں بادل جب بھی چھاتے ہیں

گھٹائیں جب بھی بنتی ہیں بادل جب بھی چھاتے ہیں تیری یاد لے کر پھر میر ے ارمان آتے ہیں عجب مستی سی چھا جاتی ہے پھولوں اور کلیوں پر ہوائیں جھو متی ہیں ا و ر سمندر گنگناتے ہیں کبھی دیکھی نہیں ہوں گی وہ تم نے ناچتی بوندیں یوں تیری یاد میں آ […]

.....................................................
Page 1 of 3123