زندگی کی ابتدا جنوبی افریقہ سے ہوئی

زندگی کی ابتدا جنوبی افریقہ سے ہوئی

کرہ ارض پر زندگی کی ابتدا اس سے کہیں پہلے ہوگئی تھی جتنا کہ اس وقت تک خیال کیا جا رہا تھا۔ ایک تازہ ترین سائنسی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایسے شواہد ملے ہیں کہ زمین پر زندگی اپنی ابتدائی شکل میں تین ارب 20 کروڑ سال پہلے وجود میں آ گئی تھی۔ […]

.....................................................

سیلاب کا خطرہ

سیلاب کا خطرہ

تحریر : رانا اعجاز حسین مون سون کے سیزن کا آغا ز ہوچکا ہے، جنوبی پنجاب اور میدانی علاقوں میں بارشیں کچھ کم ہیں مگر اپر پنجاب اور پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، جس سے متاثرہ علاقوں میں تباہی جاری ہے ۔ طوفانی بارشوں کے بعد […]

.....................................................

پیرو : پہاڑی سلسلے آنڈیز میں شدید سردی کے باعث 48 بچے ہلاک

پیرو : پہاڑی سلسلے آنڈیز میں شدید سردی کے باعث 48 بچے ہلاک

لیما (جیوڈیسک) جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں کے پہاڑی سلسلے آنڈیز میں شدید سردی کے باعث اڑتالیس بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے اپریل سے جون کے درمیان سانس کی بیماری اور نمونیا کی وجہ سے پانچ سال سے کم عمر کے بچے ہلاک ہوئے۔ خطے میں برفباری جاری ہے اور […]

.....................................................

چترال سمیت پہاڑی علاقوں میں برفباری،مسافروں کو مشکلات کا سامنا

چترال سمیت پہاڑی علاقوں میں برفباری،مسافروں کو مشکلات کا سامنا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چترال کے لواری ٹنل دیر سمیت پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ہے،برفباری سے سینکڑوں گاریاں پھنس گئیں،مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ کوئٹہ اور بلوچستان کے شمالی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان […]

.....................................................

سیلابی ریلوں نے راجن پور کے بیشتر علاقوں میں تباہی مچا دی

سیلابی ریلوں نے راجن پور کے بیشتر علاقوں میں تباہی مچا دی

سیلابی ریلوں نے راجن پور کے بیشتر علاقوں میں تباہی مچا دی، ساٹھ سے زیادہ بستیاں زیرآب، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع، کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلے میں بارش کے بعد ڈیرہ غازی خان کے ندی نالوں میں طغیانی، آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایات۔

.....................................................

خلائی مخلوق !

خلائی مخلوق !

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال 2 جولائی 1947 کی ایک طوفانی کو امریکی قصبے روزویل میں کئی لوگوں نے کسی چیز کو آسمان میں اڑتے دیکھا۔ اگلی صبح ایک چرواہا قریبی پہاڑی سے گزر رہا تھا تو اسکی نظر ایک چمک دار ملبے کے ڈھیر پر پڑی۔بات اوپر تک پہنچی تو حکومت نے اس […]

.....................................................

زلزلہ ان نیپال

زلزلہ ان نیپال

تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی نیپال میں جس طرح گذشتہ تین دنوں سے جس طرح زلزلہ کے جھٹکے آ رہے ہیں ، اس سے وہاں کے لوگوں میں انتہائی خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ اس زلزلے نے اب تک ڈھائی ہزار کے قریب لوگوں کو زندہ نگل لیا ہے اور لاکھوں افراد گھر […]

.....................................................

چترال: پہاڑی تودہ گرنے سے پانی کا بہاؤ رک گیا

چترال: پہاڑی تودہ گرنے سے پانی کا بہاؤ رک گیا

چترال (جیوڈیسک) دریائے مستوج چترال میں رشن کے مقام پر پہاڑی تودہ گرنے سے پانی کا بہاؤ رک گیا ہے، دریا کے پانی سے مصنوعی جھیل وجود میں آنے سے قریبی آبادی کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ چترال شہر اور گرد و نواح میں شدید بارشوں کی وجہ سے دریائے مستوج میں رشن کے مقام […]

.....................................................

دریائے مستوج میں پہاڑی تودہ گرنے سے بہاو رک گیا، آبادیوں کو خطرہ

دریائے مستوج میں پہاڑی تودہ گرنے سے بہاو رک گیا، آبادیوں کو خطرہ

چترال (جیوڈیسک) دریائے مستوج چترال میں رشن کے مقام پر پہاڑی تودہ گرنے سے پانی کا بہاؤ رک گیا۔ دریا کے پانی سے مصنوعی جھیل وجود میں آنے سے قریبی آبادی کو خطرات لاحق ہوگئے۔ چترال شہر اور گردونواح میں گزشتہ دو روز سے وقفے وقفے سے شدید بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے […]

.....................................................

چترال : دریائے مستوج میں رشن کے مقام پر پہاڑی تودہ جاگرا، پانی کا بہاو رک گیا

چترال : دریائے مستوج میں رشن کے مقام پر پہاڑی تودہ جاگرا، پانی کا بہاو رک گیا

چترال : دریائے مستوج میں رشن کے مقام پر پہاڑی تودہ جاگرا، پانی کا بہاو رک گیا۔دریا میں پانی کی سطح بلند ہونے سے قریبی آبادی کو خطرات لاحق ہو گئے، پولیس۔ دریائے مستوج کی قریبی آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کر دی گئی، ڈپٹی کمشنر چترال امین الحق۔

.....................................................

کوئٹہ: ژوب کے پہاڑی علاقے سے 4 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں، لیویز زرائع۔

بولیویا: بارشوں کے باعث پہاڑی پر بننے 8 مکانات گر گئے

بولیویا: بارشوں کے باعث پہاڑی پر بننے 8 مکانات گر گئے

لے پاز (جیوڈیسک) لاطینی امریکا کے ملک بولیویا کے شہرلےپاز میں کئی روز سے جاری بارشوں کے باعث پہاڑی پربنے مکانات گرگئے۔ لے پاز کے علاقے وینٹلا میں 8 مکانات بارشوں کے باعث مٹی نرم پڑنے سے گر گئے۔ تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مکانات گرنے سے لوگوں کا مالی نقصان […]

.....................................................

موضع ڈھرنال میں 55 سالہ بزرگ پہاڑی سے گر کر موقع پر جاں بحق ہو گیا

موضع ڈھرنال میں 55 سالہ بزرگ پہاڑی سے گر کر موقع پر جاں بحق ہو گیا

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مو ضع ڈھر نا ل میں 55سا لہ بز رگ پہا ڑی سے گر کر مو قع پر جا ں بحق ہو گیا ۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ گز شتہ رات 55سا لہ محمد اقبا ل ولد محر م خا ن ساکن ڈھر نا ل گھر کی طر ف […]

.....................................................

سوات : ایلم کی پہاڑی میں لاپتہ ہونے والے تین اہل کاروں کی لاشیں مل گئیں

سوات : ایلم کی پہاڑی میں لاپتہ ہونے والے تین اہل کاروں کی لاشیں مل گئیں

سوات : ایلم کی پہاڑی میں لاپتہ ہونے والے تین اہل کاروں کی لاشیں مل گئیں، ایس ایچ او تھانہ جوڑ انور خان زخمی حالت میں بازیاب، ڈی پی او۔

.....................................................

تربت: مند کے قریب پہاڑی علاقے سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں، لیویز زرائع

تربت: مند کے قریب پہاڑی علاقے سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں، لیویز زرائع

تربت: مند کے قریب پہاڑی علاقے سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں، لیویز زرائع ۔ لاشوں کو مند اسپتال منتقل کیا جارہا ہے، لیویز زرائع۔

.....................................................

آزاد کشمیر کی وادی نیلم، لیپہ سمیت پہاڑی علاقوں میں برف باری

آزاد کشمیر کی وادی نیلم، لیپہ سمیت پہاڑی علاقوں میں برف باری

اسلام آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کی وادی نیلم، لیپہ سمیت مختلف پہاڑی علاقوں میں برف باری شروع ہوگئی ہے، جس سے سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ آزاد کشمیر کے پہاڑی علاقوں وادی نیلم، لیپہ، گریز اور فارورڈکہوٹہ اور دیگر علاقوں میں موسم کی پہلی برف باری کا آغاز ہوگیا۔ ٹھنڈی ہوائیں چلنے اور برف باری […]

.....................................................

ہیروشیما: پہاڑی تودہ گرنے سے ہلاکتیں 50 تک پہنچ گئیں

ہیروشیما: پہاڑی تودہ گرنے سے ہلاکتیں 50 تک پہنچ گئیں

ٹوکیو (جیوڈیسک) ہیروشیما میں وسط ہفتہ پہاڑی تودہ گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد اتوار کو 50 تک پہنچ گئی ہے۔ مغربی جاپان کے شہر میں علاقائی پولیس کے ہیڈ کوارٹرز نے کہا ہے کہ 38 دوسرے افراد ابھی تک لاپتا ہیں۔ جاپان کی بری فوج، فائر فائٹرز اور پولیس پر مشتمل تقریباً تین […]

.....................................................

آسڑیلیا کی برفیلی پہاڑی پر ہالی ووڈسنگر ماریہ کی ٹھنڈا ٹھار پرفارمنس

آسڑیلیا کی برفیلی پہاڑی پر ہالی ووڈسنگر ماریہ کی ٹھنڈا ٹھار پرفارمنس

امریکی گلوکارہ ماریہ کیری نے آسڑیلیا کی برفیلی پہاڑی پر کنسرٹ میں رنگا رنگ پرفارمنس سے شائقین کے دل موہ لئے۔ ماریہ کیری کا کہنا تھا کہ اس کنسرٹ کے ذریعے انہوں نے اپنے جڑواں بچوں کی پہلی اور اپنی شادی کی چوتھی سالگرہ منائی۔ آسڑیلیا میں یہ تقریب سکائی سیزن کے اختتام کے حوالے […]

.....................................................

کیلفورنیا کے پہاڑی جنگلات میں لگنے والی آگ پھیل گئی

کیلفورنیا کے پہاڑی جنگلات میں لگنے والی آگ پھیل گئی

نیویارک (جیوڈیسک) کیلفورنیا کے پہاڑی جنگلات میں لگنے والی آگ پھیلنے کی وجہ سے فائر فائٹرز کو آگ بجھانے میں مشکلات کاسامنا ہے۔ امریکی محکمہ جنگلات کیحکام کا کہنا ہے کہ پہاڑی جنگلات میں لگنے والی آگ 22 ہزار 8 سو ایکٹر پر پھیل چکی ہے۔ جس کے باعث متعدد گھر اور عمارتیں جل کر […]

.....................................................

دہشتگردوں نے پاکستان میں رہی سہی سیاحت کا خاتمہ کر دیا

دہشتگردوں نے پاکستان میں رہی سہی سیاحت کا خاتمہ کر دیا

پاکستان (جیوڈیسک) کوہ ہمالیہ کے سائے تلے پہاڑی چوٹیاں سر کرنے میں مصروف چالیس غیر ملکی کوہ پیمائوں کو مہم ادھوری چھوڑنے پر مجبور کر دیا گیا۔ چند دہشتگردوں نے کوہ پیمائی کی جنت کو دوزخ بنا دیا۔ نانگا پربت کے بیس کمیپ میں سوئے مہم جوئوں کو معلوم بھی نہ تھا کہ یہ ان […]

.....................................................

چلڈرن پارک بھمبر کے بالمقابل پہاڑی علاقے سے3دن پرانی 40سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

چلڈرن پارک بھمبر کے بالمقابل پہاڑی علاقے سے3دن پرانی 40سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چلڈرن پارک بھمبر کے بالمقابل پہاڑی علاقے سے3دن پرانی 40سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد اطلاع ملنے پر پولیس ،صحافی اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا گیا علا قہ میںخو ف وہراس تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز چلڈرن پارک بھمبر کے بالمقابل پہاڑی […]

.....................................................

سوات: مٹی کا تودہ گرنے سے دو افراد جاں بحق

سوات: مٹی کا تودہ گرنے سے دو افراد جاں بحق

سوات کی تحصیل بحرین میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو افراد جاں بحق ایک زخمی ہو گیا۔ سوات کے تحصیل بحرین میں گزشتہ تین دنوں سے جاری بارشوں میں پہاڑی سے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں مکان پر مٹی کا تودہ گر گیا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی […]

.....................................................