ایران سے آیندہ ڈیل میں تخریبی کردار سمیت تمام پہلووں کا احاطہ کیا جائے: سعودی وزیر خارجہ

ایران سے آیندہ ڈیل میں تخریبی کردار سمیت تمام پہلووں کا احاطہ کیا جائے: سعودی وزیر خارجہ

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مستقبل میں کوئی ڈیل صرف جوہری پروگرام تک محدود نہیں رہنی چاہیے بلکہ اس میں اس کی خطے میں تخریبی سرگرمیوں کا بھی توڑ کیا جانا چاہیے۔ انھوں نے اتوار کے روز امریکی […]

.....................................................