حجاب پہننے والی لڑکی ایک دن بھارت کی وزیراعظم ہو گی: اسد الدین اویسی

حجاب پہننے والی لڑکی ایک دن بھارت کی وزیراعظم ہو گی: اسد الدین اویسی

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) آل انڈیا مجلسِ اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ و رکن لوک سبھا اسد الدین اویسی نے بھارت میں ان دنوں حجاب سے متعلق چلنے والی بحث پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر اسد الدین اویسی نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں […]

.....................................................

حجاب پہننے پر پابندی مذہبی آزادی کی خلاف ورزی ہے، امریکا

حجاب پہننے پر پابندی مذہبی آزادی کی خلاف ورزی ہے، امریکا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کیخلاف دنیا میں آوازیں اٹھنے لگیں۔ امریکا نے حجاب پرپابندی کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی قراردے دیا۔ امریکا کے مذہبی آزادی سے متعلق ادارے کے اعلی عہدیدار راشد حسین نے بیان میں کہا کہ بھارتی ریاست کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب […]

.....................................................

وفاقی تعلیمی اداروں میں خواتین اساتذہ کے جینز اور ٹائٹس پہننے پر پابندی عائد

وفاقی تعلیمی اداروں میں خواتین اساتذہ کے جینز اور ٹائٹس پہننے پر پابندی عائد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاق کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں اساتذہ کیلئے ڈریس کوڈ لاگو کر دیا گیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خواتین اساتذہ کے جینز اور ٹائٹس پہننے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ مرد اساتذہ کے جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق […]

.....................................................

یو اے ای: کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں میں اضافہ؛ لوگوں کو ماسک پہننے اور ویکسین لگوانے کی ہدایت

یو اے ای: کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں میں اضافہ؛ لوگوں کو ماسک پہننے اور ویکسین لگوانے کی ہدایت

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر قومی ایمرجنسی کرائسیس اور ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این سیما) نے شہریوں اور مکینوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ وائرس سے بچاؤ کے لیے حفاظتی پروٹوکول کی پاسداری کریں، چہرے پر ماسک پہن کر […]

.....................................................

ماسک پہننے کی پابندی بتدریج ختم کی جائے گی، جرمن وزیر صحت

ماسک پہننے کی پابندی بتدریج ختم کی جائے گی، جرمن وزیر صحت

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا انفیکشن پھیلنے کی رفتار میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔ وبائی امراض کی روک تھام کا قومی ادارہ رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ پورے جرمنی میں کورونا کی وبا کی مجموعی صورت حال کی نگرانی کرتا ہے۔ جرمنی میں کورونا وائرس کی وبا سے پھیلنے والی بیماری کووڈ انیس سے […]

.....................................................

ماسک نہ پہننے والوں کو جیل میں ڈالا جائے گا: کمشنر لاہور

ماسک نہ پہننے والوں کو جیل میں ڈالا جائے گا: کمشنر لاہور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان اور سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے صوبائی دارالحکومت میں کورونا ایس او پیزپر سختی سے عملدرآمد کرانے کا اعلان کر دیا۔ کمشنر لاہور محمد عثمان نے سی سی پی او غلام ڈوگر اور دیگر افسران کے ہمراہ کمشنر آفس میں پریس کانفرنس […]

.....................................................

خیبر پختونخوا میں شادی کی تقریبات پر پابندی، ماسک نہ پہننے پر گرفتاری کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں شادی کی تقریبات پر پابندی، ماسک نہ پہننے پر گرفتاری کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں شادی کی تقریبات پر پابندی لگادی گئی اور پشاور میں کورونا سے بچاؤ کے لیے آج سے سیفٹی ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔ پولیس کے مطابق سیفٹی ماسک نہ پہننے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ سی سی پی او پشاور عباس احسن کے […]

.....................................................

خیبر پختونخوا: جامعات میں لڑکیوں کے ٹی شرٹ، جینز پہننے پر پابندی

خیبر پختونخوا: جامعات میں لڑکیوں کے ٹی شرٹ، جینز پہننے پر پابندی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کی 2 یونیورسٹیوں نے چست جینز، ٹی شرٹس اور میک اپ پر دیگر چیزوں کے ساتھ پابندی عائد کرنے کے لئے نئی ڈریس کوڈ پالیسی نافذ کردی۔ صوبائی گورنر شاہ فرمان کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کی 2 یونیورسٹیوں نے چست جینز، ٹی شرٹس اور میک […]

.....................................................

کراچی میں ماسک نہ پہننے والوں پر 500 روپے جرمانہ کرنے کا حکم

کراچی میں ماسک نہ پہننے والوں پر 500 روپے جرمانہ کرنے کا حکم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی نے کراچی میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کا فیصلہ کیا ہے اور شہریوں کے لیے ماسک لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خلاف ورزی پر 500 روپے تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ کمشنر و ایڈ منسٹریٹر کراچی افتخار […]

.....................................................

ماسک پہننے کی تلقین کرنے والا بس ڈرائیور، تشدد سے ہلاک

ماسک پہننے کی تلقین کرنے والا بس ڈرائیور، تشدد سے ہلاک

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) ایک فرانسیسی بس ڈرائیور، جسے مسافروں کو ماسک پہننے کا کہنے پر بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا، جو انتقال کر گیا۔ فرانس میں کورونا وائرس کے انسداد کے لیے لاگو ضوابط میں پبلک ٹرانسپورٹ میں ماسک کا استعمال لازمی ہے۔ 59 سالہ بس ڈرائیور فِلیپ مونگیو نے بس […]

.....................................................

عالمی ادارہ صحت نے ماسک پہننے سے متعلق اپنا نکتہ نظر بدل لیا

عالمی ادارہ صحت نے ماسک پہننے سے متعلق اپنا نکتہ نظر بدل لیا

جینیوا (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے چہرے پر ماسک پہننے سے متعلق اپنا نکتہ نظر تبدیل کر لیا ہے۔ قبل ازیں ماسک صرف بیمار افراد یا ان کی تیمارداری کرنے والوں کے لیے تجویز کیا جا رہا تھا۔ کورونا وائرس کے بحران کے تناظر میں اقوام […]

.....................................................

ماسک نہ پہننے پر سعودی عرب میں ایک ہزار ریال جرمانہ

ماسک نہ پہننے پر سعودی عرب میں ایک ہزار ریال جرمانہ

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ملک میں جاری کرونا کی وبا پر قابو پانے کے لیے نئے اور سخت حفاظتی انتطامات کےلیے نئے کرونا پروٹوکول کا اعلان کیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ نئے ضابطہ اخلاق کے تحت پبلک مقامات میں […]

.....................................................

خیبرپختونخوا میں طالبات کے لازمی برقع پہننے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی ہدایت

خیبرپختونخوا میں طالبات کے لازمی برقع پہننے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی ہدایت

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سرکاری اسکولوں میں طالبات پر برقع پہننے کو لازمی قرار دینے کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کے مطابق وزیر اعلی نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ تعلیم کو ہدایت کی ہے کہ وہ طالبات کے لازمی برقع پہننے کا نوٹیفکیشن واپس لے۔ ذرائع […]

.....................................................

بارش میں پلاسٹک کی تھیلی کا اسکارف پہننے والی خاتون کی تصویر وائرل

بارش میں پلاسٹک کی تھیلی کا اسکارف پہننے والی خاتون کی تصویر وائرل

ملائیشیا کی خاتون نے بارش کے موسم میں پلاسٹک کی تھیلی کا اسکارف بنالیا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے بارش کے موسم میں جلدی جلدی میں پلاسٹک کی تھیلی کو مہارت سے اسکارف بنالیا جس پر ان کے دوستوں نے خاتون کی تصویر […]

.....................................................

نیدرلینڈز میں برقعہ پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی

نیدرلینڈز میں برقعہ پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی

نیدرلینڈز (جیوڈیسک) نیدرلینڈز میں یکم اگست سے برقعہ پہننے پر پابندی کا اعلان کر دیا گیا۔ مقامی مپڈيا کے مطابق نیدرلینڈز میں تمام عوامی مقامات اور پبلک ٹرانسپورٹ میں خواتین کے برقعہ پہننے پر پابندی ہو گی جس کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق برقعہ پہننے پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے […]

.....................................................

بھارتی ٹیم کے فوجی کیپ پہننے پر پاکستان کا آئی سی سی سے نوٹس لینے کا مطالبہ

بھارتی ٹیم کے فوجی کیپ پہننے پر پاکستان کا آئی سی سی سے نوٹس لینے کا مطالبہ

سکھر (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے بھارتی کرکٹ ٹیم کے آرمی کیپ پہننے پر نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ’یہ لب و لہجہ الیکشن تک مودی کی مجبوری ہے، اگر […]

.....................................................

ڈنمارک: عوامی مقام پر نقاب پہننے والی پہلی خاتون پر جرمانہ

ڈنمارک: عوامی مقام پر نقاب پہننے والی پہلی خاتون پر جرمانہ

کوپن ہیگن (جیوڈیسک) ڈنمارک میں عوامی مقامات پر نقاب لگانے پر پابندی کے قانون کی منظوری کے بعد خلاف ورزی کرنے پر ایک خاتون پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 28 سالہ مسلمان خاتون ہرشوم ایک مارکیٹ میں نقاب پہنے موجود تھیں، جہاں ایک دوسری خاتون […]

.....................................................

آسٹریلیا میں برقعہ پہننے پر پابندی لگانے کیلئے انوکھا احتجاج

آسٹریلیا میں برقعہ پہننے پر پابندی لگانے کیلئے انوکھا احتجاج

تحریر : محمد ثاقب شفیع 17 اگست کے دن آسٹریلیا کے شہر کنبیرا میں سینٹ کے اجلاس میں ایک خاتون برقعہ پہن کر سینٹ کے چیمبر میں داخل ہوتی ہے اور 20 منٹ تک اجلاس میں بیٹھی رہتی ہے، اس دوران سینٹ کے کسی بھی ممبر کو اس خاتون کے برُقعہ پہننے پر کسی بھی […]

.....................................................

یورپی کمپنیوں کو حجاب پر پابندی لگانے کی اجازت

یورپی کمپنیوں کو حجاب پر پابندی لگانے کی اجازت

لگزمبرگ (جیوڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی عدالت انصاف نے کمپنیوں کو اجازت دیدی ہے کہ وہ اپنے ملازمین پر حجاب سمیت کسی بھی مذہبی علامت پہننے پر پابندی لگا سکتی ہیں۔ خیال رہے کہ دفاتر میں حجاب پہننے کے معاملے پر یہ عدالت کا پہلا فیصلہ ہے۔ اس مقدمے کا آغاز اس وقت […]

.....................................................

سکارف پہننے کی سزا، لنڈسے لوہان کو ہیتھرو ایئرپورٹ پر روک لیا گیا

سکارف پہننے کی سزا، لنڈسے لوہان کو ہیتھرو ایئرپورٹ پر روک لیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک برطانوی ٹیلی وژن کو انٹرویو دیتے ہوئے لنڈسے لوہان نے بتایا ہے کہ وہ امریکا واپسی کیلئے جیسے ہی ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچیں تو سیکیورٹی سٹاف نے نسلی امتیاز کا مظاہرہ کرتے ہوئے انھیں باقی سب مسافروں سے الگ کر دیا اور ان سے سکارف اتارنے کا مطالبہ […]

.....................................................

سوئس خطے میں برقعہ پہننے پر 2 خواتین کو 10 ہزار ڈالر جرمانہ

سوئس خطے میں برقعہ پہننے پر 2 خواتین کو 10 ہزار ڈالر جرمانہ

سوئٹزرلینڈ (جیوڈیسک) سوئس خطے میں برقعہ پر عائد پابندی کے زور پکڑنے کے بعد برقعہ پہننے پر دو خواتین پر 10 ہزار ڈالر کا پہلا جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ اس پابندی کے مطابق مسلم خواتین خواہ وہ عام شہری ہوں یا سیاح ، عوامی مقامات پر برقعہ نہیں اوڑھ سکتیں۔

.....................................................

امریکی افواج میں سکھ فوجیوں کو داڑھی رکھنے اور پگڑی پہننے کی اجازت

امریکی افواج میں سکھ فوجیوں کو داڑھی رکھنے اور پگڑی پہننے کی اجازت

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی عدالت نے کیپٹن سمرت پال سنگھ کی درخواست منظور کرتے ہوئے فیصلہ سنایا ہے کہ امریکی افواج میں سکھ فوجی نہ صرف داڑھی رکھ سکتے ہیں بلکہ پگڑی بھی پہن سکتے ہیں۔ واضع رہے کہ امریکی محکمہ دفاع نے اعتراضات لگائے تھے کہ امریکی افواج میں سکھ داڑھی نہیں رکھ سکتے۔ امریکی […]

.....................................................

امریکہ: فوجی کالج میں مسلم طالبہ کو حجاب پہننے کی اجازت دینے کی درخواست مسترد

امریکہ: فوجی کالج میں مسلم طالبہ کو حجاب پہننے کی اجازت دینے کی درخواست مسترد

کیرولائنا (جیوڈیسک) امریکہ کے ایک فوجی کالج میں مسلم طالبہ کو حجاب پہننے کی اجازت دینے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ مسلمانوں کے حقوق کا دفاع کرنے والی ایک تنظیم نے بتایا ہے کہ جنوبی کیرولائنا کے’’دی سٹاڈل‘‘ فوجی کالج نے ایک مسلمان طالبہ کو اس امر سے آگاہ کیا ہے کہ اگر وہ […]

.....................................................

بھارت مسلم دشمنی میں اندھا ہو گیا، مسلمانوں کے ٹوپی پہننے پر بھی پابندی عائد

بھارت مسلم دشمنی میں اندھا ہو گیا، مسلمانوں کے ٹوپی پہننے پر بھی پابندی عائد

نئی دہلی (جیوڈیسک) مسلم دشمنی میں اندھے ہونے والے جنونی بھارت میں مسلمانوں پر عرصہ حیات مزید تنگ کر دیا گیا ہے، گائے کے گوشت کے بعد مسلمانوں پر ٹوپی پہننے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی، انتہاپسند مودی نے بھی بڑی ڈھٹائی سے کہہ دیا اب فیصلہ مسلمانوں کو کرنا ہے کہ ہندوؤں […]

.....................................................
Page 1 of 212