امریکی فوج کا پہلا دستہ پولینڈ پہنچ گیا

امریکی فوج کا پہلا دستہ پولینڈ پہنچ گیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) مریکی صدر جو بائیڈن نے اسی ہفتے اعلان کیا تھا کہ وہ نیٹو اتحادی ممالک کی مدد کے لیے مشرقی یورپ کے لیے مزید امریکی فوجی روانہ کریں گے۔ ادھر یوکرائن نے بھی کہا ہے کہ اسے اسلحے کی ضرورت ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اسی ہفتے کہا تھا کہ […]

.....................................................

مزاح کا ایک عہد تمام، کامیڈی کنگ عمر شریف سپردخاک

مزاح کا ایک عہد تمام، کامیڈی کنگ عمر شریف سپردخاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے کامیڈی کنگ عمر شریف کو عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں سپرد خاک کردیا گیا۔ عمر شریف کی میت کو ایدھی سردخانے سے گلشن اقبال میں واقع ان کی رہائش گاہ پر لایا گیا جہاں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، […]

.....................................................

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے کورونا ویکسین لےکر اسلام آباد پہنچ گیا

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے کورونا ویکسین لےکر اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے کورونا ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق پی آئی اے کی پرواز سے 3 لاکھ سے زائد سائنو فارم ویکسین پاکستان پہنچائی گئی ہیں جب کہ ویکسین کی مزید 7 لاکھ خوراکیں 2 طیاروں کے ذریعے […]

.....................................................

کورونا ویکسین لے کر پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

کورونا ویکسین لے کر پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ کورونا وبا کے خلاف ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔ ایئرفورس کا آئی ایل 78 خصوصی طیارہ چین سے 5 لاکھ ڈوزز لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔ معاون خصوصی ڈاکٹرفیصل سلطان نے ایئرپورٹ پرویکسین وصول کی۔ ویکسین چینی وزیراعظم کی جانب سے عطیہ […]

.....................................................

ملک کا تجارتی خسارہ بڑھ کر 5 ارب 80 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

ملک کا تجارتی خسارہ بڑھ کر 5 ارب 80 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال 21-2020 کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 2.02 فیصد اضافہ کے ساتھ 5 ارب 80 کروڑ ڈالر ہو گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی 2020ء سے ستمبر تک تجارتی خسارہ 5 ارب 80 کروڑ ڈالر رہا جبکہ گزشتہ برس […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ کا 31 رکنی دستہ انگلینڈ پہنچ گیا

پاکستان کرکٹ کا 31 رکنی دستہ انگلینڈ پہنچ گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم نے مانچسٹر پہنچنے کے بعد بس میں 40 منٹ کا سفر طے کر کے 14 روزہ قرنطینہ کیلیے ووسٹر کے ہوٹل میں ڈیرے ڈال دیے جہاں 24 گھنٹے میں کورونا ٹیسٹ مکمل کر لیے جائیں گے۔ بائیو سیکیور ماحول سے قومی اسکواڈ میں شامل 20کرکٹرز اور11معاون اسٹاف ارکان […]

.....................................................

چین سے کورونا کا 18 ٹن حفاظتی سامان اسلام آباد پہنچ گیا

چین سے کورونا کا 18 ٹن حفاظتی سامان اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چین سے کورونا وائرس کے حفاظتی سامان کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ قومی ائیرلائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 18 ٹن سامان لے کر اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا جس میں 15 ایکسرے مشین، 199وینٹی لیٹر اور 200 تھرمل گنز شامل ہیں۔ اس موقع پر چیئرمین این ڈی ایم اے […]

.....................................................

کورونا کی روک تھام: چین سے مزید 14 ٹن سامان پاکستان پہنچ گیا

کورونا کی روک تھام: چین سے مزید 14 ٹن سامان پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں چین سے امدادی سامان کی آمد جاری ہے۔ قومی ائیرلائن کا پہلا 777 طیارہ آج صبح چین سے 14 ٹن سامان لے کر اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق 100 تھرمل اسکینر اور ذاتی […]

.....................................................

چین سے طبی آلات سے بھرا پانچواں جہاز کراچی پہنچ گیا

چین سے طبی آلات سے بھرا پانچواں جہاز کراچی پہنچ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس جیسی خطرناک وبا پر قابو پانے کے لیے ہمسایہ ملک چین کی حکومت کی جانب سے مسلسل طبی آلات کی شکل میں امداد بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔ چین کی وائی ٹی او کارگو ائیر لائن کی پرواز وائی جی 9067 آج صبح […]

.....................................................

چینی پراسرار وائرس آسٹریلیا اور امریکا تک پہنچ گیا

چینی پراسرار وائرس آسٹریلیا اور امریکا تک پہنچ گیا

ہوبئی (اصل میڈیا ڈیسک) چین میں جنم لینے والے نئے وائرس کے مریضوں کی مختلف ممالک میں تشخیص کی گئی ہے۔ چین میں اس وائرس کی لپیٹ میں آنے والے نو مریضوں نے دم توڑ دیا ہے۔ چینی سائنس اکیڈمی کے محقق گاؤ فُو کے مطابق اس نئے وائرس سے پیدا ہونے والی بیماری کے […]

.....................................................

پی ٹی آئی کا دور حکومت، گردشی قرضوں کا حجم 565 ارب روپے تک پہنچ گیا

پی ٹی آئی کا دور حکومت، گردشی قرضوں کا حجم 565 ارب روپے تک پہنچ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں گردشی قرضوں کا حجم 565 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ 100 ارب روپے کا اضافہ صرف پچھلے 6 ماہ کے دوران ہوا ہے۔ وزارت توانائی اور وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق توانائی کی مد میں دی گئی سبسڈیز ایڈجسٹ کرنے کے […]

.....................................................

پاکستان ورلڈکپ سے باہر، نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان ورلڈکپ سے باہر، نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

لارڈز (جیوڈیسک) پاکستان آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا جبکہ نیوزی لینڈ بہتر رن ریٹ کی بدولت میچ ختم ہونے قبل ہی سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ یہ مسلسل دوسرا ورلڈکپ ہے جب پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں ناکام رہی ہے۔ پاکستان کیلئے ورلڈکپ 2019 […]

.....................................................

سونا ہزار روپے اضافے کے بعد ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

سونا ہزار روپے اضافے کے بعد ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 72 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے […]

.....................................................

اسلام آباد کو شکست دیکر پشاور مسلسل تیسری بار فائنل میں پہنچ گیا

اسلام آباد کو شکست دیکر پشاور مسلسل تیسری بار فائنل میں پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر مسلسل تیسری بار فائنل میں جگہ بنالی۔ 215 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 9 وکٹوں پر 166 رنز بناسکی اور اسے 48 رنز سے شکست کا سامنا کرنا […]

.....................................................

ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قدر میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے سے ایک تولہ سونے کی قدر 68 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے […]

.....................................................

اسلامی فوجی اتحاد کا وفد جنرل (ر) راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا

اسلامی فوجی اتحاد کا وفد جنرل (ر) راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلامی فوجی اتحاد کا وفد جنرل (ر) راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلامی فوجی اتحاد کے وفد کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے اور وفد کے شرکاء دو روز تک پاکستان میں قیام کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلامی فوجی اتحاد کے وفد کی […]

.....................................................

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قیمت میں 8 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 142 روپے کا ہوگیا۔ گزشتہ ایک سال کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 36 فیصد اضافہ ہوچکا […]

.....................................................

فٹبال ورلڈ کپ: فرانس، بیلجیئم کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

فٹبال ورلڈ کپ: فرانس، بیلجیئم کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

ینٹ پیٹرز برگ (جیوڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں فرانس نے بیلجیئم کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ روس میں جاری فٹبال ورلڈ کپ آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ہے جہاں سیمی فائنل میں بڑی بڑی ٹیمیں آپس میں مدمقابل ہیں۔ سینٹ پیٹرز برگ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ […]

.....................................................

پاکستان کا تجارتی خسارہ 30 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

پاکستان کا تجارتی خسارہ 30 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں تجارتی خسارہ 30 ارب ڈالر تک جا پہنچا۔ بے تحاشہ درآمدات نے برآمدات میں اضافے کے اثرات زائل کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ گزشتہ 10 ماہ میں بے قابو درآمدات نے برآمدات میں اضافے کے اثرات کو زائل کر دیا۔ دس ماہ کے […]

.....................................................

فیورٹ انگلینڈ چیمپئنز ٹرافی سے باہر، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

فیورٹ انگلینڈ چیمپئنز ٹرافی سے باہر، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

کارڈف (جیوڈیسک) صوفیہ گارڈنز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میچ میں پاکستان نے انگلش ٹیم کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے۔ انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 212 رنز کا آسان ہدف دیا، جو اس نے صرف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر […]

.....................................................

پاکستان سنسنی خیز مقابلے کے بعد سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان سنسنی خیز مقابلے کے بعد سیمی فائنل میں پہنچ گیا

برمنگھم (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں مارو یا مرجاو کی جنگ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ قومی ٹیم نے انتہائی سنسنی خیز میں لنکن ٹائیگرز کو 3 وکٹوں سے شکست دی اور 237 رنز کا ہدف 31 گیندیں پہلے […]

.....................................................

سپریم کورٹ کے حکم پر قائم عدالتی کمیشن فراہمی اور نکاسی آب کی اسکیموں کا جائزہ لینے بدین پہنچ گیا

سپریم کورٹ کے حکم پر قائم عدالتی کمیشن فراہمی اور نکاسی آب کی اسکیموں کا جائزہ لینے بدین پہنچ گیا

بدین (عمران عباس) سپریم کورٹ کے حکم پر قائم عدالتی کمیشن فراہمی اور نکاسی آب کی اسکیموں کا جائزہ لینے بدین پہنچ گیا کمیشن کی سربراہی جسٹس اقبال کلہوڑو کر رہے تھے، بدین میں انہوں نے قاضیہ واہ، واٹر سپلائی، گوپانگ محلہ میں پینے کے پانی اور نکاسی آب اور کھوسکی بائی پاس میں واٹر […]

.....................................................

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، پاکستان چوتھے نمبر پر پہنچ گیا

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، پاکستان چوتھے نمبر پر پہنچ گیا

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری نئی رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ ٹیموں میں بھارت 115 پوائنٹس کے ساتھ بدستور سرفہرست ہے جبکہ انگلینڈ 105 کے ساتھ دوسرے، آسٹریلیا 105 کے ساتھ تیسرے اور پاکستان 102 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔ جنوبی افریقا پانچویں، نیوزی لینڈ چھٹے، سری […]

.....................................................

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 42 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا ہے۔ جمعرات کو کاروبار کا آغاز ہوا تو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس 41 ہزار 742 پر موجود تھا، ایک وقت میں اس میں گراوٹ دیکھی گئی۔ […]

.....................................................
Page 1 of 3123