پی ٹی سی ایل لوٹ کھسوٹ کا حوالہ

پی ٹی سی ایل لوٹ کھسوٹ کا حوالہ

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پی ٹی سی ایل اپنے آپکو عوامی خدمت کا ادارہ کہلا تا ہے۔ جو عوامی خدمت کے بجائے لوٹ کھسوٹ میں لگا ہوا ہے۔جو عوام کو بہکا کر پہلے انہیںسستے پیکیج دے کر ٹریپ کرتا ہے۔جب لوگ اس کے جال میں پھنس جا تے ہیں تو عوام کی […]

.....................................................

غریب پینشنر اور پی ٹی سی ایل انتظامیہ کی ہٹ دھرمی

غریب پینشنر اور پی ٹی سی ایل انتظامیہ کی ہٹ دھرمی

تحریر : محمد ارشد قریشی پاکستان ٹیلی گراف اینڈ ٹیلی فون (ٹی اینڈ ٹی) موجودہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹیڈ کہلانے والی کمپنی جو مختلف بہانوں سے اپنے غریب ریٹائیرڈ ملازمین کی پینشن کو ناجائز طریقے سے روکے ہوئے ہے ہر سال بجٹ میں حکومت کی اعلان کردہ پینشن میں اضافے کو یکسر مسترد کر […]

.....................................................

پی ٹی سی ایل نجکاری کے 80 کروڑ ڈالر بقایا جات کا معاملہ بجٹ سے ’’گول‘‘

پی ٹی سی ایل نجکاری کے 80 کروڑ ڈالر بقایا جات کا معاملہ بجٹ سے ’’گول‘‘

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے بجٹ میں پی ٹی سی ایل کی نجکاری کے 800ملین ڈالر کے بقایا جات کا معاملہ گول کردیا، حکومت کا موقف ہے کہ اگر کئی برس سے جاری اس تنازعہ پرایساکیا گیا تو یہ رقم پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ خریدنے والی دبئی کی کمپنی اتصالات کے حق میں چلی […]

.....................................................

پی ٹی سی ایل پتوکی کے ملازم کی نااہلی کی وجہ سے صارف کو دو ماہ سے ناجائز بل ادا کرنا پڑرہا

پی ٹی سی ایل پتوکی کے ملازم کی نااہلی کی وجہ سے صارف کو دو ماہ سے ناجائز بل ادا کرنا پڑرہا

جمبر (نمائندخصوصی) پی ٹی سی ایل پتوکی کے ملازم کی نااہلی کی وجہ سے پی ٹی سی ایل صارف کو دوماہ سے ناجائز بل ادا کرنا پڑرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پتوکی پی ٹی سی ایل ایکسچینج سے جمبر کے صارف نے ایک ایو خریدی۔ جمبر میں سگنل نہ ہونے کی وجہ سے اس کو […]

.....................................................

پلاہوڑی گائوں میں پی ٹی سی ایل براڈ بینڈ اور evo کی سروس دھکا سٹارٹ صارفین کنکشن ختم کروانے پر مجبور

پلاہوڑی گائوں میں پی ٹی سی ایل براڈ بینڈ اور evo کی سروس دھکا سٹارٹ صارفین کنکشن ختم کروانے پر مجبور

ملکہ (نمائندہ خصوصی) پلاہوڑی گائوں میں پی ٹی سی ایل براڈ بینڈ اور evo کی سروس دھکا سٹارٹ صارفین کنکشن ختم کروانے پر مجبور۔ تفصیل کے مطابق پلاہوڑی گائوں میں پی ٹی سی ایل کا سسٹم کئی سالوں سے ڈیڈ تھا مگر چند ماہ قبل پی ٹی سی ایل کے ملازمین نے پی ٹی سی […]

.....................................................

پی ٹی سی ایل نجکاری؛ اتصالات واجبات کا تنازع حل کے قریب پہنچ گیا

پی ٹی سی ایل نجکاری؛ اتصالات واجبات کا تنازع حل کے قریب پہنچ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ناقابل انتقال جائیداد کی رقم واجبات سے منہا کرکے اتصالات سے بقایا جات وصول کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے تاہم حتمی فیصلہ حکومتی سطح پرہونے والے اجلاس میں منظوری کے بعد کیا جائے گا۔ نجکاری کمیشن کے ذرائع نے بتایا کہ اتصالات سے پی ٹی سی ایل کی […]

.....................................................

ٹنڈوآدم مرکزی جامع مسجد، پوسٹ آفس اور پی ٹی سی ایل آفس کے سامنے ٹھیلوں کی بھرمار

ٹنڈوآدم مرکزی جامع مسجد، پوسٹ آفس اور پی ٹی سی ایل آفس کے سامنے ٹھیلوں کی بھرمار

ٹنڈوآدم (کامران انصاری) ٹنڈوآدم مرکزی جامع مسجد، پوسٹ آفس اور پی ٹی سی ایل آفس کے سامنے ٹھیلوں کی بھرمار متعلقہ اداروں اور ٹریفک پولیس اہلکاروںکی خاموشی پرشہریوں کا احتجاج تفصیلات کے مطابق مرکزی جامع مسجد ٹنڈوآدم پوسٹ آفس اور پی ٹی سی ایل آفسز کے سامنے ٹھیلے والوں نے کا قبضہ کر لیا ہے۔ […]

.....................................................

پی ٹی سی ایل ٹنڈوآدم اپنے صارفین کو معیاری براڈ بینڈ سروس دینے میں ناکام

پی ٹی سی ایل ٹنڈوآدم اپنے صارفین کو معیاری براڈ بینڈ سروس دینے میں ناکام

ٹنڈوآدم (رپورٹ٭کامران انصاری) پی ٹی سی ایل ٹنڈوآدم اپنے صارفین کو معیاری براڈ بینڈ سروس دینے میں ناکام،آئے دن صارفین کو انٹرنیٹ کی لواسپیڈ اور بندش کا سامنا شکایات پر انتظامیہ کی سنی ان سنی، ہیلپ لائن ملانے پر کمپلین نمبر دے دیا جاتا ہے ، تفصیلات کے مطابق براڈ بینڈ کی دنیا میں بلند […]

.....................................................

پاکستان کا قومی ادارہ پی ٹی سی ایل اور مظلوم عوام

پاکستان کا قومی ادارہ پی ٹی سی ایل اور مظلوم عوام

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان دنیا کا خوبصورت ملک ہے۔ جس میں اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ تمام نعمتیں میسر ہیں مگر حوس پرستوں اور اقتدار کے بھوکوں نے جن میں سب سے پہلے انگریز کے کتے نہلانے والے جاگیر دار ہیں ۔دوسرے نمبر پر عوام کا خون چوسنے والے سرمایہ دار ہیں۔ […]

.....................................................

بدین میں پی ٹی سی ایل کی جانب سے متعارف کرائے جانے والی انٹرنیٹ سروسز میں مسلسل خرابیاں

بدین میں پی ٹی سی ایل کی جانب سے متعارف کرائے جانے والی انٹرنیٹ سروسز میں مسلسل خرابیاں

بدین (عمران عباس) ضلع بدین میں پی ٹی سی ایل کی جانب سے متعارف کرائے جانے والی انٹرنیٹ سروسز میں مسلسل خرابیاں، ایوو، کلاؤڈ، چارجی اور ڈی ایس ایل کے صارفین کو مسلسل پریشانی کا سامنا۔ ضلع بدین کے مرکزی شہروں گولاڑچی، تلہار، ٹنڈوباگو، ماتلی میں ڈی ایس ایل جب کہ بدین میں ڈی ایس […]

.....................................................

پی ٹی سی ایل کی ٹیم نے پلاوڑی گائوں میں اپنا ورک مکمل کر لیا

پی ٹی سی ایل کی ٹیم نے پلاوڑی گائوں میں اپنا ورک مکمل کر لیا

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) تھینک یو پی ٹی سی ایل ویلڈن چوہدری غضنفر جمشید کی خصوصی کاوش سے پی ٹی سی ایل کی ٹیم نے پلاوڑی گائوں میں اپنا ورک مکمل کر لیا ہے۔ تما م لو گو ں جنہو ں نے ٹیلی فو ن اور بر ا ڈ بینڈ لگو ا نے کے […]

.....................................................

فیصل آباد: جھمرہ روڈ عبداللہ پور پل کے قریب پی ٹی سی ایل کا کھلا ہوا یہ مین ہول کسی بھی حادثہ کا باعث بن سکتا ہے

فیصل آباد: جھمرہ روڈ عبداللہ پور پل کے قریب پی ٹی سی ایل کا کھلا ہوا یہ مین ہول کسی بھی حادثہ کا باعث بن سکتا ہے

فیصل آباد: جھمرہ روڈ عبداللہ پور پل کے قریب سے کئی دنوں سے پی ٹی سی ایل کا کھلا ہوا یہ مین ہول کسی بھی حادثہ کا باعث بن سکتا ہے۔

.....................................................

پی ٹی سی ایل کے پنشنرز کیجانب سے دائر کردہ اپیلوں پر فیصلہ

پی ٹی سی ایل کے پنشنرز کیجانب سے دائر کردہ اپیلوں پر فیصلہ

ٹنڈوآدم (کامران انصاری) پی ٹی سی ایل کے پنشنرز کیجانب سے دائر کردہ اپیلوں پر سپریم کورٹ نے مزکورہ دائر کردہ اپیلیں مسترد کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ ڈبل بینچ کے فیصلوں کو برقرار رکھا۔ پنشنرز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی چیف جسٹس کے حق میں نعرے بازی تفصیلات […]

.....................................................

پی ٹی سی ایل میں ہارورڈ منیج مینٹرپروگرام کا آغاز

پی ٹی سی ایل میں ہارورڈ منیج مینٹرپروگرام کا آغاز

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ نے اپنی سینئر اورمستقبل کی قیادت کے لئے عالمی سطح پر تسلیم شدہ آن لائن لرننگ پروگرام Harvard ManageMentor (HMM) ہارورڈ منیج مینٹر کا آغاز کردیا ہے۔ اس پروگرام کے انعقادکا مقصد اپنی اعلیٰ قیادت کی کاروباری اور افرادی صلاحیتوں کی تیاری ہے۔HMM آج کی مصروف قیادت کے […]

.....................................................

پی ٹی سی ایل کے حکام نے انٹر نیٹ کی سہولت سے استفادہ کرنے والے صارفین کو لوٹنے کا نیا طریقہ اختیار کر لیا

پی ٹی سی ایل کے حکام نے انٹر نیٹ کی سہولت سے استفادہ کرنے والے صارفین کو لوٹنے کا نیا طریقہ اختیار کر لیا

جھنگ: وفاقی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زیر ِ انتظام ادارے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ کے حکام و اہلکاروں نے اپنے محکمانہ اہداف پورے کرنے کے لئے انٹر نیٹ کی سہولت سے استفادہ کرنے والے صارفین کو لوٹنے کا نیا طریقہ اختیار کر لیا ہے اور ڈی ایس ایل رکھنے والے محکمہ کے صارفین کوسبز […]

.....................................................

لاہور: ایجرٹن روڈ پر پی ٹی سی ایل کی عمارت میں آتشزدگی

لاہور: ایجرٹن روڈ پر پی ٹی سی ایل کی عمارت میں آتشزدگی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایجرٹن روڈ پر پی ٹی سی ایل کی عمارت میں ایک بار بھر آگ بھڑک اٹھی چوتھی منزل پر لگنے والی آگ کے شعلے دور سے دیکھے جا سکتے تھے۔ آتشزدگی کے واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد فائر بریگیڈ ریسکیو ٹیمیں اور ضلعی انتظامیہ فوری طور پر موقع پر پہنچ […]

.....................................................

لاہور میں ایجرٹن روڈ پر پی ٹی سی ایل ایکس چینج میں آگ لگ گئی

لاہور میں ایجرٹن روڈ پر پی ٹی سی ایل ایکس چینج میں آگ لگ گئی

لاہور میں ایجرٹن روڈ پر پی ٹی سی ایل ایکس چینج میں آگ لگ گئی، فائربرگیڈ کی 8 گاڑیاں آگ بھجانے میں مصروف، عمارت کی دوسری اور چوتھی منزل سے دھواں نکل رہا ہے، لاہور کے مختلف علاقوں میں فون لوئنیں بند ہو گئیں۔

.....................................................

ژوب : سکیورٹی فورسز نے پی ٹی سی ایل کے چھ ملازمین بازیاب کرا لیے

ژوب : سکیورٹی فورسز نے پی ٹی سی ایل کے چھ ملازمین بازیاب کرا لیے

ژوب (جیوڈیسک) پی ٹی سی ایل کے چھ ملازمین کو گاڑی سمیت کوئٹہ سے اغوا کیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے ملازمین کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن کیا۔ رات گئے پاک افغان سرحدی علاقے کانو کائی میں پانچ ملازمین کو بازیاب کرا لیا گیا۔ ایک ملازم کی بازیابی کے لیے آپریشن جاری ہے۔ بازیاب ہونے […]

.....................................................

پی ٹی سی ایل کی جانب سے سال 2014 کے لیے مالی نتائج کا اعلان

پی ٹی سی ایل کی جانب سے سال 2014 کے لیے مالی نتائج کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں آئی سی ٹی سروسز فراہم کرنے والے سب سے بڑے ادارے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے سال 2014 کے لیے مالی نتائج کا اعلان کیا گیا ہے جو کہ بڑھتے ہوئے فکسڈ اور وائرلیس براڈ بینڈ بزنس کا نتیجہ ہے۔سال 2014 میں مجموعی محصولات 81.5 ارب روپے رہے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 22/11/2014

گجرات کی خبریں 22/11/2014

گجرات (جی پی آئی) پی ٹی سی ایل کے آپٹر یر فرح رشید محکمہ کے افسران کے دبائو کی وجہ سے حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے۔ جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پی ٹی سی ایل کے آپٹریر فرح […]

.....................................................

پی ٹی سی ایل اور انجنیئرز ٹاون میں جدید ٹیکنالوجی معاہدے پر دستخط

پی ٹی سی ایل اور انجنیئرز ٹاون میں جدید ٹیکنالوجی معاہدے پر دستخط

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ اور انجنیئرز ٹاؤن نے انفارمیشن کمیونکیشن ٹیکنالوجی سروسز اور انفراسٹرکچر کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت انجنیئرز ٹاؤن کے رہائشی پی ٹی سی ایل کی وائس ٹیلیفونی، براڈبینڈ انٹرنیٹ اور اسمارٹ ٹی وی سمیت پاکستان کی تیز ترین اور انتہائی قابل اعتماد […]

.....................................................

پی ٹی سی ایل میں رضاکارانہ علیحدگی اسکیم متعارف کرانیکا فیصلہ

پی ٹی سی ایل میں رضاکارانہ علیحدگی اسکیم متعارف کرانیکا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکینشن کمپنی نے محکمے میں ایک مرتبہ پھر رضاکارانہ علیحدگی (VSS) متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی سی ایل ملازمین کو رضاکارانہ اسکیم کے تحت پرکشش پیکیج کی پیشکش کی جائے گی، اس سے قبل محکمے میں 2007 میں رضاکارانہ علیحدگی اسکیم متعارف کرائی گئی تھی جس سے ملازمین […]

.....................................................

پی ٹی سی ایل آتشزدگی: 5 روز بعد بھی فون لائنزبحال نہ ہو سکیں

پی ٹی سی ایل آتشزدگی: 5 روز بعد بھی فون لائنزبحال نہ ہو سکیں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایجرٹن روڈپرپی ٹی سی ایل کی عمارت میں آتشزدگی کے واقعے کو 5 روز بیت گئے ، شہر کےایک بڑے حصے میں پی ٹی سی ایل کے لینڈلائن نمبرز ابھی تک بند ہیں۔ بنکوں کے اےٹی ایم سسٹم، ہیلپ لائنز اور انٹرنیٹ سروسز بھی مکمل طور پر بحال نہیں ہو سکیں۔ […]

.....................................................

پی ٹی سی ایل ایکسچینج میں لگی آگ بجھ گئی، مواصلاتی نظام بحال نہ ہوسکا

پی ٹی سی ایل ایکسچینج میں لگی آگ بجھ گئی، مواصلاتی نظام بحال نہ ہوسکا

لاہور (جیوڈیسک) پی ٹی سی ایل لاہور کی مرکزی ایکسچینج میں لگی آگ بجھ گئی ، کسی چنگاری کے خدشے کے پیش نظر ریسکیو گاڑیاں ابھی تک موجود ہیں ، مواصلاتی نظام میں ابھی تک خرابی موجود ہے۔ ایجرٹن روڈ پر واقع عمارت میں اتوار کی رات دو بجے آتشزدگی ہوئی اور چند گھنٹے میں […]

.....................................................
Page 1 of 212