اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت پر نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی بورڈ کے عہدے سے ہٹا دیا۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام کرنے سے روکنے کا حکم جاری کرتے ہوئے ان کی برطرفی کا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں نعیم بخاری کی بطور چیئرمین پی ٹی وی تعیناتی کےخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت اطلاعات کے نمائندہ سے استفسار […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کو بری کر دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعظم کی مقدمہ سے بریت کی درخواست پر دلائل سننے کے بعد تین روز قبل فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار و ہدایت کار شان شاہد کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن کو بھی ’ ارطغرل غازی‘ جیسے ڈرامے بنانے کی ضرورت ہے۔ عرب نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں اداکار نے کہا کہ مجھ سے متعلق لوگوں کی غلط فہمی ہے کہ میں ترکش ڈرامہ سیریل ’’ ارطغرل غازی‘ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی سپر اسٹار شان نے ترکی کے ’’گیم آف تھرون‘‘ کہلائے جانے والے مقبول ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘کو پاکستان میں نشر کرنے پر پی ٹی وی پر تنقید کی ہے۔ وزیراعظم عمران خا ن کی ہدایت پر ترک ڈرامے’’ارطغرل غازی‘‘کو اردو میں ڈب کرکے یکم رمضان سے پاکستان کے سرکاری ٹیلی ویژن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینئر سول جج نے پی ٹی وی کرپشن کیس میں اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی تحویل میں دے دیا۔ واضح رہے کہ پی ٹی وی کرپشن کیس کی سماعت کرنے والی اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ نے 25 […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف رہنما شاہ محمود قریشی پی ٹی وی و پارلیمنٹ حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہو گئے، عدالت نے 8 فروری تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ شاہ محمود قریشی پی ٹی وی و پارلیمنٹ حملہ کیس کے مقدمات میں شریک ملزم ہیں، کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی […]
تحریر : رائو عمران سلیمان میں آج اپنی تحریر کا آغاز پاکستان ٹیلی ویژن کے ان پروگراموں سے کر رہا ہوں جنھیں دیکھنے کے لیے گھر کا گھر ہی بے تاب ہواکرتا تھا،ماں باپ ،بہو بیٹی یعنی سب ہی ایک ساتھ بیٹھ کر ان پروگراموں کو دیکھا کرتے تھے ،جس میں صبح سویرے مستنصر حسین […]
لاہور (شوبز/کلچرل رپورٹر) پاکستان ٹیلیویژن لاہور سینٹر میں ڈرامہ سیریل “تخت ہزارہ ” کے افتتاح کے موقع پر ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقا دکیا گیا۔ تخت ہزارہ کی مناسبت سے اس ڈرامے کی افتتاحی تقریب میں مہمانِ خصوصی کے طور پر وفاقی پارلیمانی سیکریٹری نشر و اشاعت، قومی ورثہ محسن شاہنواز رانجھا کو مدعو […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ٹیلی ویثرن کے زیر اہتمام مجلس شام غریباں کے موقع پر مجلس شام غریباں پیش کی گئی جس سے علامہ طالب جوہری نے خطاب فرمایا۔مذکورہ مجلس کو جنرل منیجر کراچی مرکز محمد امین میمن نے پیش کیا۔مجلس شام غریباں کا دوسرا پروگرام پی ٹی وی ورلڈ اور پی ٹی وی گلوبل […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ٹیلی ویثرن کے چیئر مین عطا ء الحق قاسمی کا کہنا ہے کہ پی ٹی وی کے ملازمین بے پناہ صلاحیتوں کے حامل ہیں جنہیں بروئے کا ر لاکر ایک مرتبہ پھر قومی چینل کو ایک مرتبہ پھر عوام میں مقبول بنادینگے۔پی ٹی وی اپنی پروڈکشن کو اہمیت دے گا جس […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ٹی وی کے چیئرمین عطاء اللہ قاسمی آج (21ستمبر) کو کراچی مرکز کا دورہ کرینگے۔ اپنے اس دورے میں وہ مختلف شعبہ جات کے ہیڈ آف ڈیپارنمنٹ اور پروڈیوسرز کے ساتھ میٹنگ کے علاوہ نئے پروگراموں کے حوالے سے مختلف رائٹرز اور سینئر فنکاروں کے ساتھ ملاقاتیں کرینگے۔ چیئرمین پی ٹی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ٹیلی ویثرن کراچی مرکز کے ایگزیکٹیو پروگرام منیجر محمد امین میمن کو ترقی دے کر جنرل منیجر کراچی مرکز کے عہدے پر فائز کر دیا گیا ہے۔ ان کے علاوہ سینئر پروڈیوسر شجاعت اللہ کو بھی پرموشن دیکر ایگزیکٹو پروگرام منیجر کی ذمے داریاں دے دی گئیں ہیں ۔منیجر کراچی مرکز […]
اسلام آباد (کلچر رپورٹر) پی ٹی وی میں گروپ 1 سے لیکر گروپ 6 تک ملازمین قانونی طور پر یونین بنا سکتے ہیں اور چلا سکتے ہیں، جبکہ گرپ 7 سے 9 کے ملازمین ایگزیٹیو ایسو سی ایشن کے ممبر ہوسکتے ہیں ، لیکن پی ٹی وی میں الٹی گنگا بہنے لگی ، بہت سارے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) کپتان کا پی ٹی وی پر قوم سے خطاب کا مطالبہ نیا سیاسی پنڈورہ بکس کھل گیا۔ حکومت نے کھل کر مخالفت کر دی۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ سرکاری ٹی وی پر خطاب صرف وزیراعظم اور صدر کر سکتے ہیں عمران کو اجازت دی تو اس کے […]
لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سرکاری ٹی وی چینل پر خطاب کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پی ٹی وی کو خطاب کی تیاریوں کے حوالے سے مراسلہ جاری کر دیا ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ ہائوس حملہ کیس کی سماعت یکم مارچ تک ملتوی کر دی، ڈیڑھ سال بعد اظہار یکجہتی کے لیے آئے پی ٹی آئی رہنمائوں کو دیکھ کارکن پھٹ پڑے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پارلیمنٹ ہائوس اور پی ٹی […]
ملتان (جیوڈیسک) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان نے میری موجودگی میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ کی طرف بڑھنے کی باتیں کی تھیں۔ عارف علوی کے بیان پر تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی ٹریبونل بنایا جائے۔ اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے […]
سیالکوٹ (جیوڈیسک) نواز شریف ہاکی اسٹیڈیم سیالکوٹ میں ہونے والی نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کے بارہویں روز تین میچز کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں پورٹ قاسم کی ٹیم نے کسٹم کو تین ایک سے ہرا دیا۔ پی ٹی وی اور پولیس کی ٹیموں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ رہا۔ جس میں پی ٹی وی نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اپنے ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان کی کراچی میں آنکھیں چرانے اور لاہور میں آنکھیں دکھانے کی پالیسی ہے اور پاکستان کا ہر شہری عمران خان کے گلوؤں کے صحافیوں پر حملوں کا چشم دید گواہ ہے۔ انہوں نےکہا کہ پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عدالت نے عمران خان کو اشتہاری قرار دیا ہے انہیں چاہیے کہ اپنی جماعت کے نام کی لاج رکھیں۔ انصاف عدالتوں سے ملتا ہے سٹریٹ جسٹس کا کلچر ختم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے عمران خان نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملہ کر کے قانون کی دھجیاں اڑائیں، آج صفائی دینے سے بہتر تھا عمران خان اس وقت کارکنوں کو نہ بھڑکاتے، ایک بیان میں پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان نے نہ صرف پارلیمنٹ، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں جیلوں سے نہیں ڈرتے، ملزم ثابت ہو گئے تو سیاست چھوڑ دیں گے، پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ ان کے پاس تو چاقو تک نہیں لیکن دہشتگردی کا مقدمہ بن گیا۔ اسلام آباد میں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا […]