اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر جلسے کی اجازت مل گئی جس کے بعد پی پی کا عوامی مارچ اسلام آباد میں اینٹری دینے کے لیے تیار ہے۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے آج روات سے روانہ ہوکر ڈی چوک پہنچنے کا اعلان کیا ہے اور […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کا عوامی مارچ آج سندھ سے پنجاب میں داخل ہو جائے گا، مارچ سکھر سے گھوٹکی پھر رحیم یار خان روانہ ہو گا، بلاول بھٹوزرداری نے رات سکھرمیں خورشید شاہ کی رہائش گاہ پرقیام کیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں عوامی لانگ مارچ کے شرکاء تیسرے مرحلے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے عوامی لانگ مارچ کے شرکا صبح ماتلی سے حیدرآباد کے لیے روانہ ہوں گے۔ پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں اتوار کے روز کراچی سے حکومت مخالف لانگ مارچ کا آغاز کیا تھا جس کے تحت آج عوامی لانگ مارچ کے شرکا صبح ماتلی سے حیدرآباد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) شہر اقتدار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرحت اللہ بابر نے کہا کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو موجودہ سیاسی صورتحال اور حالات میں نواز شریف کی مدد کریں گے اور نہ ہی ان سے ملیں گے، اگر ایسا کریں گے تو ایک غلط پیغام جائے گا۔ فرحت اللہ بابر نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کہتے ہیں بابر اعوان کو تحریک انصاف میں خوش آمدید کہتا ہوں، حکمران کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ سنگاپور اور ملائیشیا ہم سے آگے نکل گئے ہیں، کرپشن اور منی لانڈرنگ کیلئے اداروں کو تباہ کیا گیا، گاڈ فادر نے تمام اداروں پر قبضہ […]
نتھیاگلی (جیوڈیسک) کپتان نے پیپلز پارٹی کی ایک اور وکٹ اڑا دی۔ سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل خاندان سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔ عمران خان نے بتایا کہ نون لیگ کے لوگ بھی رابطے کر رہے ہیں لیکن خوف کے باعث پارٹی میں شامل نہیں ہو رہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین […]
جھنگ (جیوڈیسک) جھنگ کے صوبائی حلقے پی پی 78 میں کل ہونے والے ضمنی انتخاب کے لئے رینجرز کی نگرا نی میں پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع کر دی گئی ہے ۔ فوج اور رینجرز کو مجسٹریٹ اور اینٹی ٹیرایزم ایکٹ کےتحت اختیارات دے دیے گئے ۔ نشست ن لیگ کی راشدہ یعقوب کی […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا پاناما بل منظور ہونے تک عدالت شریفوں کا احتساب نہیں کرسکتی۔ چار مطالبات منوانے کےلیے اپوزیشن جماعتوں کو مل کر جدوجہد کی دعوت دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ سب کو ہمارے ساتھ مل جانا چاہیے۔ واضح رہے کہ […]
راولاکوٹ (نمائند ہ خصوصی ) حلقہ نمبر ایک عباس پور میں سابق مشیر حکومت اور پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے مرکزی نائب صدر سردار امجد یوسف کی 2016 جولائی میں ہونے والے الیکشن سے قبل بے انتہا مقبولیت میں اضافہ سابق مشیر حکومت سردار امجد یوسف کو حلقہ نمبر ایک میں تعمیر و ترقی کے کام […]
رحیم یار خان (جیوڈیسک) رحیم یارخان میں حالیہ بلدیاتی الیکشن لڑنے کی رنجش پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں میں جھگڑے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔ خان پور یونین کونسل موضع کوٹلہ ماہی سے حالیہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی ٹکٹ پر چیئرمین کا الیکشن لڑنے والے […]
تلہار (نمائندہ) پی پی شہید بھٹو تلہار کے جانب منشیات کے خلاف مسلسل جدوجہ رنگ لا آئی تلہار پولیس نے بات کرنے پر آمادہ کر کے تین دن کی مہلت مانگ لی۔ اس سلسلے میں پی پی شہید بھٹو رہنما غفور دلوانی، مصطفی گاڈاھی، امداد نظامانی سے ایس ایچ او تلہار محمد انور لغاری نے […]
اسلام آباد (مجیب الحسن) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی ساکھ بحال کرنے کیلئے آسان اور سستا نسخہ موجود ہے نون لیگ کو طلاق دے کر حقیقی معنوں میں اپوزیشن کا کردار ادا کرے گھر میں اختلافات ہوتے ہیں لیکن گھر کو چھوڑا نہیں جاتا […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر جیل خانہ جات سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ ملکی مفاد اور مفاہمتی پالیسی کے پیش نظر سینیٹ کی چیئرمین شپ پیپلزپارٹی کی ملنی چاہئے ،6 مارچ کواہم پیشگوئی کروں گا۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو میں منظور وسان کا کہنا تھا کہ آنے والے وقت میں […]
لاڑکانہ (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ممتاز علی خان بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے عوام کو بھوک و افلاس کے سوا کچھ نہیں دیا، زرداری کی سیاست صرف لوٹ مار کے اصولوں پر مبنی ہے، جس سے بیزار ہو کر بلاول بھی ملک چھوڑ کر چلا گیا […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدر آباد میں پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنوں نے پارٹی کے مقامی رہنماوں کی کرپشن کے خلاف مظاہرہ کیا۔ ایک کارکن نے خود سوزی کرنے کی کوشش کی تاہم دیگر کارکنوں نے اُسے بچا لیا۔ حلقہ پی ایس 49 سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے پارٹی کے مقامی رہنماؤں غلام رسول […]
کراچی (جیوڈیسک) آصف زرداری پاکستان پیپلزپارٹی کو متحرک کرنے کی کوششوں میں ہیں مگر پارٹی میں اختلافات بڑھتے چلے جارہے ہیں۔ پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر مخدوم امین فہیم نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اس بات کا علم ہی نہیں کہ شیری رحمان کو پیپلزپارٹی کانائب صدر بنا دیا گیا ہے۔ انہوں نے واضح کیاہے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر عبدالقادر پٹیل اور جنرل سیکریٹری نجمی عالم نے تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی کے اس بیان کو مضحکہ خیز قرار دیا جس میں اراکین نے سندھ حکومت کو مستعفی ہونے اور سندھ حکومت ان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں قادر پٹیل […]
کراچی (جیوڈیسک) اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے جلسے سے پیپلز پارٹی کو کوئی گھبراہٹ نہیں، سندھ کے عوام کی سب سے زیادہ خدمت پیپلزپارٹی نے کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے مخالف جلسہ کرنا چاہتے ہیں، ضرور کریں ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ آغا سراج درانی نے کہا […]
لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے کہا ہے کہ اب ملک میں مارشل لا کا خطرہ نہیں رہا اس لیے پیپلز پارٹی صحیح اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی قیادت کی حکمت عملی کامیاب رہی جسکے نتیجے […]
کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے تھر میں قحط سے متعلق رپورٹس کو مسترد کر دیا ہے۔ پیپلزپارٹی سے جاری بیان میں منظور وسان نے کہا کہ ذرائع ابلاغ میں میرے حوالے سے شائع اور نشر ہونے والی رپورٹ سراسر گمراہ کن ہے۔ اس طرح کی خبریں پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت […]
لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھر کی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سیاست کا محور صرف عوام کی خدمت ہے عوام کی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کرنے والے کسی صورت بھی ملک وقوم کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے حکومت نے ابھی تک عوام کو […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئرمین نعیم کھو کھر نے کہا ہے کہ بے شک پاکستان کے آئین کے مطابق اقلیتوں کو بر ابر کے حقوق حاصل ہیں مگر حقیقت اس کے بر عکس ہے بلا شعبہ کتابی حد تک تو آئین میں مملکت کا ہر شہری برا بر کا شہری […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ ن اور جمیعت علما اسلام ف پر پابندی عائد کرنے کے لئے درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ تینوں جماعتوں نے طویل مدت سے پارٹی انتخابات نہیں کرائے اس […]
جامشورو (جیوڈیسک) احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے کہا کہ محرم الحرام آتے ہی حیسکو انتظامیہ نے غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع کردیا ہے جس کی وجہ سے عوام کو سخت پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ جلد سے جلد غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے تا […]