چارسدہ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ڈی اے کے اندھے قتل کیس کا ڈراپ سین

چارسدہ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ڈی اے کے اندھے قتل کیس کا ڈراپ سین

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) مندنی پولیس نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ڈی اے جنید اکبر کے اندھے قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چارسدہ کے علاقے مندنی پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ڈی اے جنید اکبر کے اندھے قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا، اور ملزم […]

.....................................................