وزیراعظم یوتھ لون اسکیم، سات ارب روپے سے زائد رقم جاری

وزیراعظم یوتھ لون اسکیم، سات ارب روپے سے زائد رقم جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم یوتھ لون اسکیم کے تحت نیشنل بینک نے سات ارب روپے سے زائد رقم جاری کی۔ نیشنل بینک کے مطابق وزیر اعظم یوتھ لون اسکیم کے تحت ساڑے سات ہزار درخواستیں موصول ہوئیں جس میں قراء اندازی کے ذریعے نکلنے والے اُمیدواروں کو قرض جاری کیے گئے۔ ترجمان نیشنل بینک […]

.....................................................

یوتھ قرضہ سکیم، وزیر اعظم کیخلاف کارروائی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

یوتھ قرضہ سکیم، وزیر اعظم کیخلاف کارروائی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس امین الدین اور جسٹس سہیل اقبال بھٹی پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے یوتھ قرضہ سکیم کے لیے چیئر پرسن مریم نواز کے نام کا جو نوٹیفکیشن جاری کیا وہ غیر آئینی […]

.....................................................

مریم نواز کی بطور یوتھ لون اسکیم تقرری کے خلاف کیس کی سماعت

مریم نواز کی بطور یوتھ لون اسکیم تقرری کے خلاف کیس کی سماعت

ہائی کورٹ میں مریم نواز کی بطور یوتھ لون اسکیم تقرری کے خلاف کیس کی سماعت، ہائی کورٹ نے کیس نمٹا دیا مریم نواز شریف کا استعفا دانش مندانہ اقدام ہے جسٹس منصور علی شاہ۔

.....................................................

مریم نواز نے وزیراعظم یوتھ لون اسکیم کی چیئر پرسن شپ سے استعفیٰ دیدیا

مریم نواز نے وزیراعظم یوتھ لون اسکیم کی چیئر پرسن شپ سے استعفیٰ دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے وزیراعظم یوتھ لون اسکیم کی چیئر پرسن شپ سے استعفیٰ دے دیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے وزیراعظم یوتھ لون اسکیم پروگرام سے بطور چیئر پرسن استعفیٰ دے دیا ہے جسے انہوں نے کیبنٹ ڈویژن کو بھی بھجوا دیا ہے۔ ذرائع کا […]

.....................................................

مریم نواز کی یوتھ لون اسکیم تقرری کے خلاف ہائی کورٹ میں سماعت

مریم نواز کی یوتھ لون اسکیم تقرری کے خلاف ہائی کورٹ میں سماعت

مریم نواز کی بطور چیئر پرسن یوتھ لون اسکیم تقرری کے خلاف درخواست کی ہائی کورٹ میں سماعت، وزیراعظم ملک سے باہر ہیں ہدایات لینے کے لیے مہلت دی جائے، دلائل مکمل ہو چکے ہیں حکومت کے جواب کے بعد جمعہ کو فیصلہ سنا دیں گے، جسٹس منصور علی شاہ۔

.....................................................

لاہور: مریم نواز کی یوتھ لون سکیم کی چیئر پرسن تعیناتی کے خلاف درخواست کی ہائی کورٹ میں سماعت

لاہور: مریم نواز کی یوتھ لون سکیم کی چیئر پرسن تعیناتی کے خلاف درخواست کی ہائی کورٹ میں سماعت

لاہور: مریم نواز کی یوتھ لون سکیم کی چیئر پرسن تعیناتی کے خلاف درخواست کی ہائی کورٹ میں سماعت۔ عدالت نے وفاقی حکومت سے ادارے کی تشکیل، چیئر مین کی تقرری کے طریقہ کار اور دیگر تفصیلات کا رکارڈ طلب کر لیا۔یہ عوام کا پیسہ ہے، اسے سیاسی مقاصد کیلیے استعمال نہیں کیا جاسکتا، جسٹس […]

.....................................................

یوتھ لون اسکیم، مریم نواز کی تقرری کیخلاف درخواست کی سماعت 13 جنوری کو ہو گی

یوتھ لون اسکیم، مریم نواز کی تقرری کیخلاف درخواست کی سماعت 13 جنوری کو ہو گی

ملتان (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی وزیراعظم یوتھ لون پروگرام میں بطور چیئرپرسن تعیناتی کے خلاف دی گئی درخواست کی سماعت 13 جنوری کو لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ میں ہو گی۔ یہ درخواست ملتان کے رہائشی راجا وحید یونس کی طرف سے دائر کی گئی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا […]

.....................................................

وزیرِ اعظم کی یوتھ لون سکیم

وزیرِ اعظم کی یوتھ لون سکیم

ایک بہت پرانا گھِسا پٹا لطیفہ ہے کہ شیخ چلی ایک درخت پر چڑھ کر اُسی شاخ کو کاٹ رہا تھا، جس پر وہ بیٹھا تھا۔ قریب سے گزرنے والے ایک شخص نے شیخ چلّی کو سمجھانے کی کوشش کرتے ہوئے اُس سے کہا کہ ”اِس شاخ کو کاٹنے سے باز رہو، گر جاؤ گے […]

.....................................................