وزیراعظم کا اسامہ بن لادن کو شہید کہنا زبان کی لغزش تھی: فواد چوہدری

وزیراعظم کا اسامہ بن لادن کو شہید کہنا زبان کی لغزش تھی: فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا اسامہ بن لادن کو شہید کہنا زبان کی لغزش تھی۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ حکومت اور ریاست پاکستان القاعدہ اور اسامہ بن لادن کو دہشت گرد سمجھتی ہیں۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان […]

.....................................................