ارسلان افتخار کیخلاف مقدمہ درج کرانے کل برطانیہ جاؤں گا: زاہد بخاری

ارسلان افتخار کیخلاف مقدمہ درج کرانے کل برطانیہ جاؤں گا: زاہد بخاری

لاہور (جیوڈیسک) ملک ریاض کے وکیل زاہد بخاری نے کہا ہے کہ ارسلان افتحار کیخلاف برطانیہ میں مقدمہ درج کروانے کیلیے ملک ریاض سے مشاورت مکمل کرلی اور وہ اسی سلسلہ میں کل برطانیہ روانہ ہوں جائیں گئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ملک ریاض کے وکیل زاہد بخاری نے کہا کہ […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے کسی کو کلین چٹ نہیں دی، زاہد بخاری

سپریم کورٹ نے کسی کو کلین چٹ نہیں دی، زاہد بخاری

لاہور : (جیو ڈیسک) ملک ریاض کے وکیل زاہد بخاری نے کہا ہے کہ ارسلان افتخار کیس میں سپریم کورٹ نے کسی کو کلین چٹ نہیں دی ارسلان کو دی گئی نقد رقم کے ثبوت بھی جلد سامنے لائیں گے ۔ ملک ریاض نے پریس کانفرنس میں اپنا دکھڑا رویا ہے میر ا اس سے […]

.....................................................

حسین حقانی کے وکیل نے میمو کمیشن کی کارروائی کو غیر قانونی قرار دیدیا

حسین حقانی کے وکیل نے میمو کمیشن کی کارروائی کو غیر قانونی قرار دیدیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) حسین حقانی کے وکیل زاہد حسین بخاری نے میمو کمیشن کی کارروائی کو غیر قانونی اور بلاجواز قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کمیشن کو کیس کے حتمی دلائل مکمل ہونے کے بعد مزید کارروائی کا کوئی اختیار نہیں۔ زاہد بخاری نے ذرائع کو بتایا کہ حتمی دلائل […]

.....................................................

میمو کمیشن نے اپنی کارروائی مکمل کر لی

میمو کمیشن نے اپنی کارروائی مکمل کر لی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) میمو کمشن نے کارروائی مکمل کر لی ہے جس میں منصور اعجاز اور حسین حقانی کے بلیک بیری پیغامات، ٹیلی فون کالز اور دیگر شواہد کو ریکارڈ کا حصہ بنا لیا گیا۔ سیکرٹری میمو کمشن نے فرانزک شواہد کی رپورٹ بھی پیش کر دی۔ میمو کمیشن کی کارروائی مکمل ہونے […]

.....................................................

میمو کمیشن کا اجلاس 18 مئی کو طلب

میمو کمیشن کا اجلاس 18 مئی کو طلب

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کا اجلاس 18 مئی کو طلب کر لیا گیا۔ حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری نے اجلاس کو غیر قانونی قر ار دے کر شر کت نہ کر نے کا اعلان کر دیا۔ میمو کمیشن کا اجلاس جمعہ کی صبح نو بجے قاضی فائزعیسی کی سربراہی میں اسلام […]

.....................................................

میمو کمیشن: جنرل پاشا کو بطور گواہ بلوانے کی درخواست مسترد

میمو کمیشن: جنرل پاشا کو بطور گواہ بلوانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) میمو گیٹ کے تحقیقاتی کمیشن نے سابق آئی ایس آئی چیف، لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ احمد شجاع پاشا کو بطور گواہ بلوانے کی ایک درخواست مسترد کر دی ہے، کمیشن نے خفیہ سفارتی فنڈز کے استعمال پر حسین حقانی کے تحریری جواب پر عدم اطیمنان کا اظہار بھی کر دیا ہے۔ […]

.....................................................

میمو کمیشن : منصور اعجاز پر زاہد بخاری کی جرح مکمل

میمو کمیشن : منصور اعجاز پر زاہد بخاری کی جرح مکمل

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)میو کمیشن کے اجلاس کی کارروائی کل تک کے لیئے ملتوی کردی گئی۔ زاہد بخاری نے منصور اعجاز پر جرح مکمل کرلی ہے۔ یاسین ملک نے بھی منصور کے خلاف کمیشن میں فریق بننے کی درخواست دائر کردی۔ میمو کمیشن کا اجلاس اسلام آباد ہائیکورٹ اور لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن […]

.....................................................

منصوراعجاز سے روبرو جرح کیلئے لندن جا رہا ہوں،زاہد بخاری

منصوراعجاز سے روبرو جرح کیلئے لندن جا رہا ہوں،زاہد بخاری

لاہور : (جیو ڈیسک)میمو کیس میں حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری نے کہا ہے کہ منصور اعجاز سے روبرو جرح کیلئے لندن جارہے ہیں۔ لندن روانگی سے پہلے ایئرپورٹ پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منصور اعجاز نے کوئی ثبوت نہیں دیا کہ حیسن حقانی نے میمو لکھنے کا کہا تھا۔ […]

.....................................................