زاہد محمود نے بابر اعظم کو مشکل ترین بیٹسمین قرار دے دیا

زاہد محمود نے بابر اعظم کو مشکل ترین بیٹسمین قرار دے دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) زاہد محمود نے بابر اعظم کو مشکل ترین بیٹسمین قرار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk سے بات چیت میں انھوں نے بتایا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں زبردست کارکردگی سے اعتماد میں اضافہ ہوا، دورئہ نیوزی لینڈ میں موقع ملنے کا سن رہا تھا، ایسا ممکن […]

.....................................................

لاہور: ایس ایچ او تھانہ رنگ محل زاہد محمود قاتلانہ حملے میں جاں بحق

لاہور: ایس ایچ او تھانہ رنگ محل زاہد محمود قاتلانہ حملے میں جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے قریب تھانہ رنگ محل کے ایس ایچ او زاہد محمود راٹھور قاتلانہ حملے کے نتیجے میں گن مین اور ڈرائیور سمیت جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق انسپکٹر زاہد محمود راٹھور کی گاڑی پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار حملہ آوروں نے اُس وقت فائرنگ کی، جب وہ […]

.....................................................

لیبر ڈے اور پاکستانی مزدوروں کا مقدمہ

لیبر ڈے اور پاکستانی مزدوروں کا مقدمہ

تحریر : زاہد محمود یکم مئی کو پاکستان بھر کے مزدور عام چھٹی کرتے ہیں۔ یہاں کے محنت کشوں کی اکثریت اس انقلابی حقیقت سے ناآشنا ہے کہ اس دن یورپ و امریکا کے مزدوروں نے اپنے حقوق لینے کے لئے نظام سے بغاوت کی۔ یہ وہ دور تھا، جب مزدور ہفتے کے سات دنوں […]

.....................................................

ذہن ساز میڈیا اور ہماری غلامانہ آزادی

ذہن ساز میڈیا اور ہماری غلامانہ آزادی

تحریر : زاہد محمود اس میں شک نہیں سرمایہ داری کا سکہ معاشی نظام بن کر ایک صدی بھی چل پاتا اگر عالمی سطح پر ذہن سازی کے لئے وسیع ذرائع بروئے کار نہ لایے جاتے۔ دنیا ترقی کرتے ہوئے یہاں تک پہنچ گئی کہ دنیا بھر میں سرمایہ دارانہ نظام اور سامراجی ایجنڈے کی […]

.....................................................

قانون کی پاسداری اور ہمارا کردار

قانون کی پاسداری اور ہمارا کردار

تحریر: زاہد محمود 2009 ء میں سیالکوٹ کی تحصیل سمبڑیال سے ملحق ایک گاؤں کوجلا دیا گیا۔ اس گاؤں میں بسنے والے لوگوں میں کیتھولک عیسائی اکثریت میں تھے۔ نمازِ جمعہ سے فارغ ہونے کے بعد مسلمانوں کا ایک مشتعل گروہ مقامی مولوی صاحب کی قیادت میں عیسائی محلے کو نذرِ آتش کرنے چڑھ دوڑا۔ […]

.....................................................

زاہد محمود کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئیں

زاہد محمود کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئیں

فیصل آباد: ڈپٹی ڈائر یکٹر حج اسلام آباد زاہد محمود کی والدہ محترمہ اور کاروباری شخصیت محمد اعجاز کی خوش دامن رضائے الہی سے انتقال کر گئیں ‘ مر حومہ کو ستیانہ روڈ فیصل آباد کے مقامی قبرستان میں گزشتہ روز سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں تاجر رہنما چوہدری امتیاز ورک ، […]

.....................................................

جعلی ڈگری برائے فروخت؟

جعلی ڈگری برائے فروخت؟

تحریر: زاہد محمود ڈگری ڈگری ہوتی ہے چاہے اصلی ہو یا نقلی کی اہمیت کا اندازہ آج کل ملکی نیوز چینلز دیکھ کر ہوتا ہے۔ ایک امریکی اخبار میں چھپنے والی ایک رپورٹ نے پاکستان کے میڈیا میں کھلبلی مچا دی ہے اس رپورٹ میں پاکستان میں موجود ایک کمپنی پر الزام لگایا گیا ہے […]

.....................................................

سانحہ کراچی میں ہمسایہ ملک ملوث ہے۔ پرامن کمیونٹی پر حملہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ زاہد محمود

سانحہ کراچی میں ہمسایہ ملک ملوث ہے۔ پرامن کمیونٹی پر حملہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ زاہد محمود

فیصل آباد : سانحہ کراچی میں ہمسایہ ملک ملوث ہے۔ پر امن کمیونٹی پر حملہ انتہائی افسوس ناک ہے۔اسلام بے گناہ انسان کے قتل کی اجازت نہیں دیتا۔پاکستان میں بسنے والے تمام مکاتب فکر اور تمام مذاہب کو اپنے مسلک اور عقیدے پر رہتے ہوئے ایک دوسرے کے مقدسات کا احترام کرنا ہو گا۔ پاکستان […]

.....................................................