بھارت اور ایران سمیت دیگر ممالک کیساتھ مشترکہ فلم سازی ہونی چاہیے، زارا شیخ

بھارت اور ایران سمیت دیگر ممالک کیساتھ مشترکہ فلم سازی ہونی چاہیے، زارا شیخ

لاہور (جیوڈیسک) زارا شیخ نے کہا کہ فلم پروڈکشن میں وقت کے ساتھ بہتری آ رہی ہے، فلم میکر مختلف موضوعات پر فلمیں بنا رہے ہیں جب کہ بھارت کے علاوہ ایران سمیت دیگر ممالک کے ساتھ بھی مشترکہ فلسازی ہونی چاہیے۔ اداکارہ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ کچھ عرصہ پہلے تک پاکستان […]

.....................................................

فلم انڈسٹری کو نئی سوچ رکھنے والوں کی ضرورت ہے، زارا شیخ

فلم انڈسٹری کو نئی سوچ رکھنے والوں کی ضرورت ہے، زارا شیخ

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ زارا شیخ نے کہا کہ فلم انڈسٹری کو نئی سوچ رکھنے والوں کی ضرورت ہے۔ عید پر ریلیز ہونے والی فلموں کی کامیابی کے لیے دعا گو ہوں۔ اپنے ایک انٹرویو میں زارا شیخ نے کہا نئے لوگوں نے دو تین سال میں حوصلہ افزاء نتائج دیے ہیں جن کو دیکھتے ہوئے […]

.....................................................

ملکی فلموں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے فنکار باہر جانے پر مجبور ہیں: زارا شیخ

ملکی فلموں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے فنکار باہر جانے پر مجبور ہیں: زارا شیخ

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ زارا شیخ نے کہا ہے کہ فنکار غیر سیاسی ہوتے ہیں ہمیں اپنے کام سے مخلص ہونا چاہیے اور جہاں تک بھارتی فلموں میں کام کرنے یا نہ کرنے کی بات ہے تو میری نظر میں فنکار اپنے فیصلوں میں آزاد ہوتے ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں فلموں کی […]

.....................................................

انڈسٹری نہیں غیر معیاری فلموں میں کام چھوڑا ہے: زارا شیخ

انڈسٹری نہیں غیر معیاری فلموں میں کام چھوڑا ہے: زارا شیخ

لاہور (جیوڈیسک) معروف ماڈل، اداکارہ اور گلوکارہ زارا شیخ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری نہیں چھوڑی، غیر معیاری فلموں میں کام چھوڑا ہے۔ کچھ فلموں کی آفرز ہوئی تھیں لیکن سبجیکٹ پسند نہ آنے پر انکار کر دیا۔ غیر معیاری فلموں کی وجہ سے ہی ہماری فلم انڈسٹری بحران کا شکار ہوئی۔ اگر اچھے […]

.....................................................

زارا شیخ کی پہلی بالی ووڈ فلم ’’آنر کلنگ‘‘ بھارتی سینما گھروں کی زینت بن گئی

زارا شیخ کی پہلی بالی ووڈ فلم ’’آنر کلنگ‘‘ بھارتی سینما گھروں کی زینت بن گئی

لاہور (جیوڈیسک) ماڈل واداکارہ زارا شیخ کی پہلی بالی ووڈ فلم ’’ آنر کلنگ‘‘ بھارت میں ریلیز ہوگئی ہے جس کے ڈائریکٹر اوتار بھوگل اور پروڈیوسر ہریندر سنگھ ، من موہن سنگھ ہیں۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں پاکستانی اداکا رجاوید شیخ ، پریم چوپڑہ ،گلشن گروور، ٹام آلٹر اور سندیپ سنگھ شامل ہیں۔ غیرت […]

.....................................................

زارا شیخ اپنی بھارتی فلم ’’آنرکلنگ‘‘کی تشہیری مہم میں شامل نہیں

زارا شیخ اپنی بھارتی فلم ’’آنرکلنگ‘‘کی تشہیری مہم میں شامل نہیں

لاہور (جیوڈیسک) ماڈل واداکارہ زارا شیخ نے چار اپریل کو دہلی اور بھارتی پنجاب میں ریلیز ہونے والی اپنی پہلی بھارتی فلم ’’آنر کلنگ‘‘ کی تشہیری مہم میں شریک نہیں ہو رہی۔ اس حوالے سے فلم کے ڈائریکٹر اوتار بھوگل نے کو بتایا کہ میرے پروڈیوسر ہریندر سنگھ ، من موہن سنگھ اور میں نے […]

.....................................................

زارا شیخ کی پہلی بالی ووڈ فلم ’’آنر کلنگ‘‘ ریلیز کے لیے تیار

زارا شیخ کی پہلی بالی ووڈ فلم ’’آنر کلنگ‘‘ ریلیز کے لیے تیار

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی ماڈل واداکارہ زارا شیخ کی پہلی بالی ووڈ فلم ’’آنر کلنگ‘‘ چار اپریل کو بھارت میں ریلیز ہو رہی ہے جس میں اس کے علاوہ سندیپ سنگھ ، ٹام الٹر، جاوید شیخ، گلشن گرور اور پریم چوپڑا شامل ہیں۔ اس فلم کے ڈائریکٹر اوتار بھوگل نے ممبئی سے ٹیلیفون پر‘‘ سے بات […]

.....................................................

دیوداس کی ریلیز کا شدت سے انتظار ہے، زارا شیخ

دیوداس کی ریلیز کا شدت سے انتظار ہے، زارا شیخ

لاہور (جیوڈیسک) ماڈل و اداکارہ زارا شیخ نے کہا ہے کہ مجھے اپنی فلم ’’دیوداس‘‘ کی ریلیز کا بڑی شدت سے انتظار ہے۔ اس میں پارو کا کردار کیا ہے۔ زارا شیخ نے کہا کہ ’’دیوداس‘‘ ایک بنگالی ناول ہے جس پر ماضی میں بھارت اور پاکستان میں متعدد فلمیں بن چکی ہیں۔ مجھے جب […]

.....................................................