صدر اور وزیراعظم کا ضرب عضب کی کامیابیوں پر اطمینان کا اظہار

صدر اور وزیراعظم کا ضرب عضب کی کامیابیوں پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ایوان صدر میں صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے ملک کی عمومی صورتحال اور اہم قومی امور پر بات چیت کی۔ ملاقات میں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت توانائی کے جاری منصوبوں، امن و امان، آپریشن ضرب عضب اور قومی معشیت کے […]

.....................................................

ضربِ عضب نے دہشت گردوں کی کمر توڑدی، وزیراعظم

ضربِ عضب نے دہشت گردوں کی کمر توڑدی، وزیراعظم

چکوال (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ضرب عضب نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے،اگلا سال امن کاسال ہوگا۔ چکوال کے قصبہ بھرپور میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ 2013 ءمیں جب اقتدار سنبھالا تو ملک اندھیروں میں ڈوبا ہوا تھا،2018 ءتک […]

.....................................................

ضرب عضب کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے، آرمی چیف کا فاٹا یوتھ فیسٹیول سے خطاب

ضرب عضب کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے، آرمی چیف کا فاٹا یوتھ فیسٹیول سے خطاب

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے فاٹا یوتھ فیسٹول سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیڈیم میں اس بڑی تعداد میں لوگوں کی موجودگی انتہائی قابلِ ستائش اور امن دشمن قوتوں کی شکست ہے، یہ کامیابی قبائلی بھائیوں، پاک فوج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پوری قوم کی قربانیوں کی بدولت ہے۔ […]

.....................................................

وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس، نیشنل ایکشن پلان اور ضرب عضب میں پیش رفت کا جائزہ

وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس، نیشنل ایکشن پلان اور ضرب عضب میں پیش رفت کا جائزہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کی اسلام آباد میں بیٹھک ، نیشنل ایکشن پلان پر عملدر آمد ، ضرب عضب میں پپیشرفت اور کراچی میں رینجرز اختیارات میں توسیع کے معاملات پر غور کیا گیا ۔ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب کے بعد آپریشن ضرب قلم کی ضرورت ہے: ملالہ یوسفزئی

آپریشن ضرب عضب کے بعد آپریشن ضرب قلم کی ضرورت ہے: ملالہ یوسفزئی

برمنگھم (جیوڈیسک) سانحہ پشاور کے حوالے سے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ آرمی پبلک سکول پشاور کے بہادر بچوں اور اساتذہ کو سلام کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں باہمی اتحاد سے دہشت گردی کو شکست دیں۔ آپریشن ضرب عضب سے دہشت گرد تو ختم ہو […]

.....................................................

ضرب عضب کے نام پر ٹیکسوں کا نفاذ سمجھ سے بالاتر ہے۔ سراج الحق

ضرب عضب کے نام پر ٹیکسوں کا نفاذ سمجھ سے بالاتر ہے۔ سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پشاور میں تاجر برادری کی امداد سے چلنے والے فلاحی ادارے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ ہر حکومت کی خواہش ہوتی ہے کہ بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر ہوں لیکن دونوں ممالک […]

.....................................................

آئندہ برس آپریشن ضرب عضب کا آخری سال ہوگا، اسحاق ڈار

آئندہ برس آپریشن ضرب عضب کا آخری سال ہوگا، اسحاق ڈار

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئندہ برس آپریشن ضرب عضب کا آخری سال ہوگا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ رواں مالی کی پہلی سہہ ماہی میں محصولات کی وصولی میں 40 ارب کی کمی تھی جسے پورا کرنے کے لئے ٹیکس لگائے […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب فیصلہ کن مراحل میں

آپریشن ضرب عضب فیصلہ کن مراحل میں

تحریر: مرزا رضوان وطن عزیز پاکستان کے عظیم سپوت اور پاکستان کی غیور عوام کے فخر ہمارے ہر دلعزیز چیف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی فقیدالمثال ”سپہ سالاری ”اور افواج پاکستان کی سربراہی سمیت پاک سرزمین سے بے لوث محبت ، سچی لگن ، مخلص پن اور ”شجاعت و بہادری ”کی بدولت ملک دشمن […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب کے مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں، امریکا

آپریشن ضرب عضب کے مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں، امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف آپریشن ضرب عضب میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقوں میں جاری آپریشن ضرب عضب کے مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب اور حکومتی کردار

آپریشن ضرب عضب اور حکومتی کردار

تحریر: سید انور محمود گذشتہ سال اتوار 15 جون 2014 ءکو افواج پاکستان نے طالبان دہشت گردوں کے خلاف ایک بھرپور آپریشن کا آغاز کیا۔ ’العضب ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کی تلوار کا نام ہے، اسی مناسبت سے پاک فوج نے آپریشن کا نام “ضرب عضب” رکھا، جس کا مطلب “ضرب […]

.....................................................

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا: صدر

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا: صدر

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت کی جانب سے ظہرانے کا اہتمام اسلام آباد کے شکر پڑیاں گراؤنڈ میں کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممنون حسین نے پریڈ کے کامیاب انعقاد اور معیار کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ مشترکہ پریڈ دہشتگردی کے خلاف قومی عزم کی عکاس ہے۔ ملک کا مثبت تشخص […]

.....................................................

قائد آباد : آپریشن ضرب عضب میں شہید جوان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

قائد آباد : آپریشن ضرب عضب میں شہید جوان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

قائد آباد (جیوڈیسک) آپریشن ضرب عضب میں شہید ہونے والے فوجی جوان کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب میں شہید ہونے والے قائد آباد سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ حوالدار غلام محمد کی میت ان کے آبائی گاﺅں گنجیال پہنچی تو علاقہ بھر […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب، خیبر 2 میں ابتک 80 دہشتگرد مارے گئے: عاصم باجوہ

آپریشن ضرب عضب، خیبر 2 میں ابتک 80 دہشتگرد مارے گئے: عاصم باجوہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک سرزمین کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کیلئے افواج پاکستان کی کارروائیاں کامیابی سے جاری ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ضرب عضب اور خیبر ٹو میں دہشتگردوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ آپریشن خیبرٹو میں 80 دہشتگرد ہلاک ہو گئے سو سے زائد زخمی بھی ہوئے۔ امن کے […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب میں دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائی جاری رہے گی

آپریشن ضرب عضب میں دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائی جاری رہے گی

آپریشن ضرب عضب میں دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائی جاری رہے گی، دفتر خارجہ۔

.....................................................

''پشاور کا سانحہ اور ضربِ عضب''

''پشاور کا سانحہ اور ضربِ عضب''

تحریر : ماجد امجد ثمر 16دسمبر کا افسوسناک سانحہ پوری قوم کو اشکبار کر گیا۔ جب اس تاریخ کو دہشت گردوں نے پشاور کے کینٹ ایریا میں واقع’ آرمی پبلک سکول’پر حملہ کر کے زیر تعلیم بچوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنا ڈالا۔اس واقعے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 132بچوں سمیت 142افراد […]

.....................................................