آہ ضیا الحق تم بڑے یاد آئے

آہ ضیا الحق تم بڑے یاد آئے

تحریر : حاجی زاہد حسین خان عباسی خلافت کا دور تھا معتصم باللہ کی خلافت تھی ایک رات قیصر روم کی افواج نے اسلامی سلطنت کے سرحدی علاقوں پر شب وخون مارا ۔ مسلمان آبادی کا قتل عام کیا اور چند مسلم خواتین کو قیدی بنا کر ساتھ لے گئے ان خواتین میں ایک ہاشمی […]

.....................................................

بھٹو

بھٹو

تحریر : سالار سلیمان شعور آتے ہوئے دیر لگاتا ہے۔ میں بچپن سے ہی سیاسی ماحول میں پلا بڑھا ہوں۔ پندرہ برس تک بھیڑ چال حصہ رہا ۔ گزشتہ دہائی کے اوائل کی بات ہے، میں نے ابھی تازہ تازہ میٹرک کیا تھا ۔ ایک شادی کے سلسلے میں خاندان کے ہمراہ ہم راولپنڈی اسلام […]

.....................................................

ضیا الحق زندہ ہوتے تو آج افغانستان کی طرح مقبوضہ کشمیر کے لوگ بھی آزاد ہو چکے ہوتے، عابد حسین

ضیا الحق زندہ ہوتے تو آج افغانستان کی طرح مقبوضہ کشمیر کے لوگ بھی آزاد ہو چکے ہوتے، عابد حسین

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی / تحصیل رپورٹر) ضیا الحق فاونڈیشن کے چئیرمین رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق نے کہا ہے کہ ضیا الحق زندہ ہوتے تو آج افغانستان کی طرح مقبوضہ کشمیر کے لوگ بھی آزاد ہو چکے ہوتے، بھارتی فوج طاقت کا استعمال کر کے تحریک آزادی کو دبا نہیں سکتی، ایسے حالات […]

.....................................................

بھابی! ہم اب کیا کریں

بھابی! ہم اب کیا کریں

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہمیںاِس سے کچھ لینادینا نہیںکہ موروثی سیاست کے خلاف صبح ومسا تگ ودَو کرتے کپتان صاحب نے اچانک ریحام بھابی کوخارزارِ سیاست میںکیوںدھکیل دیا ۔ویسے ہمارا”حسنِ ظَن” ہے کہ ہمارے بھولے بھالے کپتان صاحب کوپتہ ہی نہیںتھاکہ بیوی بھی خاوندکی وراثت میںحصّے دارہوتی ہے ،اگرپتہ ہوتابھی تواِس سے ”کَکھ”فرق نہیںپڑتا […]

.....................................................

جنرل محمد ضیاء الحق

جنرل محمد ضیاء الحق

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر جنرل محمد ضیاء الحق پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف اور چھٹے صدر مملکت تھے۔ آپ برصغیر پاک و ہند کے شہر جالندھر (موجودہ انڈیا) میں 12 ۔اگست 1924ء کو پیدا ہوئے۔ آپ کے والد محمد اکبر ایک غریب کسان تھے۔ ابتدائی تعلیم جالندھر سے اور اعلیٰ تعلیم دہلی سے […]

.....................................................

پندرہ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری

پندرہ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری

تحریر: سید انور محمود آج پاکستان میں جو دہشت گردی، کرپشن، تعصب اور دوسرئے جرائم ہو رہے ہیں اُن میں سے بہت سوں کی ابتدا سابق فوجی آمر جنرل ضیاءالحق کے زمانے سے شروع ہوئی یا اُس میں اضافہ ہوا۔ ڈکٹیٹر ضیاءالحق کے 1985ء میں کرائے گے غیر جماعتی انتخابات میں غیر سیاسی لوگ صوبائی […]

.....................................................

قائد اللہ اکبر تحریک پاکستان

قائد اللہ اکبر تحریک پاکستان

تحریر: ڈاکٹر احسان باری ڈاکٹر احسان باری نے میٹ دی پریس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایوب خاں نے پاکستانی دریاؤں کا پانی بھارت کو بیچ کر ملک کو بنجر بنا ڈالنے کی مذموم کوشش کی، یحیٰی خان نے اقتدار میں رہنے کیلئے مغربی پاکستان سے الیکشن جیتنے والے بھٹو سے ساز باز […]

.....................................................

سلامتی کا سبق

سلامتی کا سبق

تحریر ۔۔۔لالہ ثناء اللہ بھٹی پاکستان میں ضیاء الحق کے دور مذہبی تفریق منظرعام پر آئی، مذہبی لبادہ اوڑھے چندعناصر نے وطن عزیز کا سکون برباد کررکھا ہے۔ ان عناصر نے مسلمانوں کو فرقوں میں تقسیم کرکے آپس میں لڑا دیا ہے۔ ان مذہبی لبادہ ااوڑھے چندعناصرنے مسلمان بھائیوں کے مابین نفرت کی وہ دیوار […]

.....................................................

ہر الیکشن میں دھاندلی

ہر الیکشن میں دھاندلی

پاکستان کی تاریخ میں کوئی ایک الیکشن بھی ایسا نہیں گزرا جس پر دھاندلی کا شور نہ مچا ہو سوائے 1970ء کے انتخابات کے۔ بھٹوصاحب نے الیکشن کروائے اورپی این اے دھاندلی کا شور مچاتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئی۔ نتیجہ ضیاء الحق کے مارشل لاء کی صورت میں سامنے آیا۔ ضیاء الحق کی حادثاتی […]

.....................................................

ضیاء الحق شہید نے امت مسلمہ کی ترقی کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں

ضیاء الحق شہید نے امت مسلمہ کی ترقی کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں

گجرات ( جی پی آئی )ضیاء الحق شہید نے امت مسلمہ کی ترقی کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں ‘ ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے اسلام آباد میں جنرل ضیاء الحق شہید کی برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوا کیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ضیاء الحق […]

.....................................................

ضیاء الحق کے مخالفین کے نام امریکی پیغام

ضیاء الحق کے مخالفین کے نام امریکی پیغام

بروس ریڈل دنیا میں امریکی دفاع، جنوبی ایشیا کے مسائل اور انسداد دہشت گردی کے ماہر کے طور پر عالمی سطح پر جانی پہچانی شخصیت ہے۔ انہوں نے امریکی خفیہ ادارے سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی CIA کے ساتھ بطور ماہر انسداد دہشت گردی 29 سال کام کیا اور 2006ء میں ریٹائر ہوئے۔ امریکہ کے داخلی […]

.....................................................

قومی المیہ

قومی المیہ

اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ عمران خان آج کل عوامی قوت کا مظہر بنا ہوا ہے ۔اس وقت سٹریٹ پاور اس کے پاس ہے جس کا مظاہرہ اس نے چند روز قبل لاہور میں مہنگائی کے خلاف ایک بڑے عوامی احتجاج کے ذریعے کیا ہے ۔ایک زمانہ تھا کہ اس […]

.....................................................

تین صوبوں میں ضیاء الحق کا بلدیاتی قانون ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختون

تین صوبوں میں ضیاء الحق کا بلدیاتی قانون ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختون

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی خیبرپختون خوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تینوں صوبوں میں ضیا الحق کا بلدیاتی قانون ہے عوام تک اختیارات منتقل ہی نہیں کیے گئے ہیں اور چیف جسٹس اختیارت کی منتقلی نہ ہونے کا نوٹس لیں۔ کراچی میں ایک فلاحی ادارے کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

کروڑ کے واحد اسٹیدیم کو فی الفور کھولا جائے۔ ضیاء الحق

کروڑ لعل عیسن : کروڑ کے واحد اسٹیدیم کو فی الفور کھولا جائے۔ ان خیالات کا اظہار ضیاء الحق سیہڑ، حاجی نذیر حسین بغوچی اور عامر انصاری نے اپنے بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ کروڑ لعل عیسن کا واحد اسٹیڈیم کئی سالوں سے بند پڑا ہے۔ وہاں پر تعینات چوکیدار رات کو آکر […]

.....................................................

5 جولائی، پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن

5 جولائی، پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن

لاہور (جیوڈیسک) لاہور آج پانچ جولائی ہے، پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن،جب کئی سینئر جرنیلوں کو نظرانداز کر کے آرمی چیف بنائے جانے والے ضیا الحق نے منتخب وزیرِ اعظم اور حکومت کو فارغ کیا اور ملک کو مارشل لا کے اندھیروں میں دھکیل دیا۔ سینئر جرنیلوں کو نظرانداز کر کے آرمی چیف […]

.....................................................

ضیا الحق کی پیداوار کو الیکشن نہیں جیتنے دیں گے، بلاول بھٹو زرداری

ضیا الحق کی پیداوار کو الیکشن نہیں جیتنے دیں گے، بلاول بھٹو زرداری

لاہور(جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ضیا الحق کی پیدوار کو الیکشن نہیں جیتنے دیں گے ،11 مئی کو قائد کے پاکستان کو بچائیں گے اور بی بی کے پاکستان کی حفاظت کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری نے یہ پیغام پی پی پی کی طرف سے جنوبی پنجاب کے […]

.....................................................

ضیا الحق کے قتل میں امریکا اور اسلم بیگ ملوث تھے،روئیداد خان

ضیا الحق کے قتل میں امریکا اور اسلم بیگ ملوث تھے،روئیداد خان

سابق سیکریٹری داخلہ روئیداد خان نے انکشاف کیا ہے کہ ضیا الحق کو امریکا نے راستہ سے ہٹایا جس میں جنرل اسلم بیگ بھی ملوث تھے۔ مسز رابن رافیل نے اس کی تصدیق کی تھی اور امریکامیں جنرل بیگ سے ملنے سے انکار کردیا تھا۔ سابق سیکرٹری داخلہ روئیداد خان کا کہنا تھا کہ آئی […]

.....................................................

آئینی ڈھانچہ

آئینی ڈھانچہ

آج کل عدالتیں اس بات کا زور و شور سے پرچار کر رہی ہیں کہ ١٩٧٣ کے آئین کا ایک بنیادی ڈھانچہ ہے لہذا عدلیہ اس ڈھانچے سے ماورا کسی بھی قانون سازی کو قبول نہیں کریگی۔ سوال یہ پیدا ہو تا ہے کہ آئین کا و ہ بنیادی ڈھانچہ جس کا ذکر عدلیہ کر […]

.....................................................

۔۔۔نشانِ عبرت ۔۔۔

۔۔۔نشانِ عبرت ۔۔۔

چند طالع آزما فوجی جرنیلوں کے رگ و پہ میں پاکستان پر حکمرانی کا نشہ چھایا ہوا ہے جو کسی بھی صورت میں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا بلکہ اگر میں یہ کہوں کہ ہر آنے والے دن کے ساتھ اس سوچ کی شدت میں ا ضا فہ ہوتا جا رہا ہے تو […]

.....................................................

محمد ضیا الحق

محمد ضیا الحق

نام :: محمد ضیا الحق تاریخ پیداءش :: 12 / 8 / 1924 17 / 8 / 1988 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: پاکستان کی فوج کے سابق سربراہ ضیا الحق اپنے گیارہ سالہ آمریت کے دور کی وجہ سے مشہور ہیں وہاں 1988 میں ان کی پراسرار موت بھی تاریخ دانوں کیلیے ایک معمہ […]

.....................................................