شہزاد اکبر کو سسٹم کی سمجھ نہیں تھی: ذلفی بخاری

شہزاد اکبر کو سسٹم کی سمجھ نہیں تھی: ذلفی بخاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے سابق معاون اور پی ٹی آئی کے رہنما ذلفی بخاری کا کہنا ہےکہ شہزاد اکبر کو سسٹم کی سمجھ نہیں تھی۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں ذلفی بخاری نے کہا کہ شہزاد اکبر کی احتساب میں ناکامی کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں اور شاید شہزاد اکبر کو سسٹم […]

.....................................................

پاکستانیوں کے غیر قانونی باہر جانے میں FIA ملوث ہے، زلفی بخاری

پاکستانیوں کے غیر قانونی باہر جانے میں FIA ملوث ہے، زلفی بخاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کے غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے میں ایف آئی اے ملوث ہے۔ زلفی بخاری نے روزگار کیلیے پاکستانی ورکرز کو بیرون ملک بھجوانے کے عمل کو پرائیوٹائز کرنے کی تجویز دیدی، تارکین وطن کے عالمی دن کی مناسبت سے […]

.....................................................

ذلفی بخاری نے مقدمہ جیت لیا، ریحام خان کو 50 ہزار پاؤنڈ ہرجانہ دینا ہو گا

ذلفی بخاری نے مقدمہ جیت لیا، ریحام خان کو 50 ہزار پاؤنڈ ہرجانہ دینا ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے لندن ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ اور براڈ کاسٹر ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔ لندن ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد ریحام خان نے ذلفی بخاری کو مقدمے کے اخراجات اور ہرجانہ ادا کرنے پر رضامندی ظاہر […]

.....................................................

پاکستان: معید یوسف اور زلفی بخاری کے دورہ اسرائیل کی تردید

پاکستان: معید یوسف اور زلفی بخاری کے دورہ اسرائیل کی تردید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بلاول بھٹو زرداری نے الزام لگایا تھا کہ پاکستانی عہدیداروں کے دورہ اسرائیل سے متعلق دال میں کچھ کالا نظر آ رہا ہے۔ حکومت پاکستان نے ان خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے قومی […]

.....................................................

رِنگ روڈ اسکینڈل: وزیراعظم کے معاون خصوصی ذلفی بخاری مستعفی ہو گئے

رِنگ روڈ اسکینڈل: وزیراعظم کے معاون خصوصی ذلفی بخاری مستعفی ہو گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانی ذلفی بخاری نے رنگ روڈ اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے خود کو پیش کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ کسی بھی انکوائری کاسامنا کرنےکوتیارہوں، جب تک […]

.....................................................