آنسو گیس کی شیلنگ ہمیں بھگا نہیں سکتی، عمران خان

Imran Khan

Imran Khan

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم صور تحال کا مقابلہ کریں گے۔ آنسو گیس کی شیلنگ کچھ دیر کیلیے ہمیں روک سکتی ہے، بھگانہیں سکتی۔

عمران خان کنٹینر پر کھڑے ہو کر کارکنوں سے اپنے خطاب میں کہا کہ آج بھی یہیں بیٹھے ہیں کل بھی یہیں رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آنسو گیس کی شیلنگ روک سکتی ہے، ہمیں بھگا نہیں سکتی۔