رواں سال درآمدی کھاد میں چودہ فیصد اضافہ ہوا

Fertilizer

Fertilizer

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے فروری تک چودہ لاکھ پینتیس ہزار ٹن کھاد درآمد کی گئی۔

پچھلے مالی سال کے اِسی عرصے میں امپورٹ نو ارب بائیس لاکھ ٹن پر موجود تھی۔ رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ میں کھاد کی درآمد پر پچاس کروڑ ڈالر سے زائد کا زرمبادلہ خرچ ہوا۔