آج سے پیٹرول 2.18 روپے مہنگا ، ڈیزل 1.46 روپے فی لیٹر سستا

Patrol

Patrol

اسلام آباد (جیوڈیسک) آج سے اوگرا نے پیٹرول 2 روپے 18 پیسے مہنگا جبکہ ڈیزل ایک روپے 46 پیسے فی لیٹر کر دیا ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے شروع ہوگیا ہے جس کے تحت پیٹرول مہنگا جبکہ ڈیزل کو سستا کردیا گیا ہے۔