ٹریکٹروں کی پیداوار میں اٹھارہ فیصد کمی

Tractors

Tractors

لاہور(جیوڈیسک)لاہورٹریکٹروں کی پیداوار اور فروخت میں نمایاں کمی آئی ہے، نو ماہ میں محض سترہ سو اسی ٹریکٹر تیار کئے گئے۔

جولائی سے مارچ تک اٹھارہ فیصد کمی سے صرف سترہ سو اکیاون ٹریکٹر فروخت کئے گئے۔پاکستان آٹو موٹیو مینو فیکچرز ایسو سی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق۔