ریلوے کی نجکاری ہوئی تو پہیہ جام ہڑتال کریں گے : یونین کی دھمکی

Railway

Railway

لاہور (جیوڈیسک) ریلوے پریم یونین نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے ریلوے کی پرائیویٹ ائزیشن کرنے کی کوشش کی تو پہیہ جام ہڑتال کی جائیگی لاہور ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریلوے پریم یونین کے عہدے دار حافظ سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے قرضے کے معاہدے میں بھی ریلوے کی پرائیویٹ ائزیشن کا ذکر کیا۔

گیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ اگر حکومت نے ریلوے کی پرائیویٹ ائزیشن کرنے کی کوشش کی تو عید کے بعد تمام ریلوے کی تنظیمیں اکٹھی ہو جائیں گئیں اور پھر متفقہ لائحہ عمل اختیار کیا جائے گا۔