کوشش ہے کہ آپریشن ضرب عضب جلد مکمل ہو جائے، آرمی چیف

Raheel Sharif

Raheel Sharif

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ آپریشن ضرب عضب جلد مکمل ہو جائے۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے۔

آرمی چیف نے کہا کہ یوم آزادی کی تقریب بہت شاندار تھی اور قومی یک جہتی کے اظہار کے لیے یہ ایک اچھاایونٹ تھا۔ انہوں نے کہا کہ کوشش ہے کی آپریشن ضرب عضب جلد مکمل ہو جائے۔