تربت کے علاقے دشت سے تین نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

Bodies

Bodies

تربت (جیوڈیسک) دشت سے تین نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔لیویز ذرائر کے مطابق تینوں لاشیں دشت کے علاقے سے ملی ہیں۔

لاشیں اسپتال منتقل کرنے اور معاملے کی تحقیقات کے لئے اہلکاروں کی ٹیم موقع پر بھجوا دی گئی ہے تاہم ابھی تک ان کی شناخت نہیں ہو سکی ہیں۔ لاشیں تربت اسپتال منتقل کر دی جائیں گی۔