انڈر 16 ہاکی کا فائنل آج پاکستان اوربنگلہ دیش کیدرمیان ہوگا

Hockey

Hockey

پاکستان (جیوڈیسک)ایشین انڈر سیکسٹین ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل آج پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا۔

سنگاپور میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے ملائیشیا کو چھ صفر سے آٹ کلاس کیا۔ قومی ٹیم کھیل کے آغاز سے چھائی رہی اور ملائیشیا کو شکست سے بچنے کو کوئی موقع نہیں دیا۔ قومی ٹیم کی جانب سے محمد عتیق نے دو ، سیکندر مصطفی ، زاہد ملک ، شان ارشان اور جنید منظور نے ایک ایک گول اسکور کیا۔