بھمبر کی خبریں 19/1/2014

حکومت محکمہ امداد باہمی کے ملازمین کو فارغ کر کے محکمہ کو ختم کر نے سے باز رہے
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق ڈائریکٹر کو اپریٹیو بنک ضلع میرپور اور بھمبر نے اخبار نوسیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ حکومت محکمہ امداد باہمی کے ملازمین کو فارغ کر کے محکمہ کو ختم کر نے سے باز رہے فنا نس سیکر ٹری جو کہ محکمہ امدا د با ہمی کے سیکر ٹر ی بھی ہیں حکومت کے خلاف سا زشیں کر رہے ہیں تا کہ روٹی ،کپڑا اور مکا ن کا منشور رکھنے وا لی عو امی حکومت کو عوام میں پو ری ریا ست آزاد کشمیر میں بد نا م کر سکیں مگر ہم کسی طو ر پر بھی فنانس سیکر ٹر ی کی سازشیں اور ملازمین امد اد با ہمی کا معاشی قتل نہیں کر نے دیں گے اصل مقصد محکمہ کو ختم کر کے میر پو ر ،کو ٹلی اور مظفر آبا د میں قیمتی ارا ضی اور پلاٹس کو ہڑپ کرنا ہے محکمہ امد اد باہمی کے پاس اثا ثہ جا ت ہیں کہ جن کو بہتر استعما ل کر کے محکمہ کو فعال بنا یا جا سکتا ہے اور بہتر پلا ننگ کر کے آزا دکشمیر میں سوسا ئٹیز کو فعا ل کر کے قرضہ جا ت دے کہ کا شکا ران اور چھو ٹے کا ر وبا ری حضرا ت کے مسا ئل کو بھی حل کیا جا سکتا ہے ملاز مین کو جو فا ئلیں اور محکمہ امد ادی با ہمی کو ختم کر نے کی جو فا ئل سیکر ٹر ی سروسز کو بھیجی گئی ہیں انکو فو راً حکو مت وا پس منگو ائے انہو ں نے کہا کہ امدا دی با ہمی کے پاس کروڑوں رو پو ں کا بجٹ ہے بجٹ کے اندر دیتے ہو ئے محکمہ کو پہلے سے بھی زیا دہ فعا ل بنا یا جا سکتا ہے عو امی حکو متو ں کا کا م عو ام اور ملاز مین کی فلا ح وبہبو د کے لئے اقدا ما ت کر نا ہو تا ہے نہ کہ عوام اور ملاز مین کا معاشی قتل کر کے ان کے گھرو ں میں چلنے وا لے چولہو ں کو بجھا نا ہے محکمہ امد اد با ہمی میں جو رجسٹرا ر محکمہ کے علا وہ لگا ئے جا تے رہے ہیں وہ نا تجر بہ کا ر اور ان کو محکمہ کے با رے میں الف ب کا بھی پتہ نہیں ہو تا ہے وہ صرف ٹی ائے ڈی ائے بنا نے کے چکرو ں میں ہو تے ہیں جس کی و جہ سے محکمہ کو فعال بنا نے کے لئے کسی نے بھی نہیں سو چا اس میں چھو ٹے ملاز مین کا کیا قصور ہے کیا ریا ست میں پلا ننگ کر نے وا لو ں کی کو ئی کمی ہے محکمہ کو ختم کی بجا ئے محکمہ امد اد با ہمی کا اصلی اور بہتر ڈگر پر چلا نے کے لئے سا بق ڈا ئر یکٹر ز سے رابطہ کر یں اصلا حی اصلا حا ت کر کے کا شتکا ران اور کا روبا ری حضرا ت کو چھو ٹے چھو ٹے قر ضہ جا ت دے کر لو گو ں کو خو شحا ل کیا جا ئے اور ملاز مین محکمہ امد اد با ہمی بھی شب وروز محنت اور لگن سے کا م کر کے حکومت اور عوام کے لئے نیک شگو ن بننے کی کوشش کر یں انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی عوا می حکومت اور با لخصوص وزیر اعظم آزاد کشمیر جن کے پاس محکمہ امد اد با ہمی کا قلمدا ن بھی ہے سیکر ٹر ی فنا نس کی اس بے رحما نہ کا رروا ئی کا نو ٹس لیں اور ایسی کا رروا ئی جو کہ پیپلز پا رٹی کی حکومت اور خا ص کر وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید کے لئے بد نا می کا با عث ہو اس کا رروا ئی سے اجتناب کیا جا ئے۔
————————
———————
بفضان نظر مولانا مسعود اظہر امیر المجاہدین ایک روزہ عظیم الشان محمد افضل گرو شہید کانفرنس بمقام یونیورسٹی گراونڈ مظفر آباد منعقد ہو گئی
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بفضان نظر مولانا مسعود اظہر امیر المجاہدین ایک روزہ عظیم الشان محمد افضل گرو شہید کانفرنس بمقام یونیورسٹی گراونڈ مظفر آباد 26 جنو ری بروز اتوار 10 بجے دن منعقد ہو گئی افضل گرو شہید کا نفر نس جہاد کشمیر کے عظیم مجا ہد محمد افضل گو رو شہید کی بھا رتی جیلو ں میں لکھی گئی ما یہ نا زکتا ب آئینہ کی رو نما ئی کے موقع پر کی جا رہی ہے۔