وینا ملک نے شادی کا فیصلہ کر لیا

Veena Malik

Veena Malik

ممبئی (جیوڈیسک) وینا ملک ان دنوں ناروے کے معروف بزنس مین کے ساتھ دیکھی جا رہی ہیں اور وہ جلد ہی ان کے ساتھ شادی کر لیں گی جس کی تصدیق خود اداکارہ نے بھی سماجی رابطے کی سائٹ پر کر دی ہے۔

وینا ملک کا کہنا ہے ”ہاں انشااللہ وہ دو ہزار پندرہ تک شادی کر لیں گی۔ وینا ملک کی عمر فاروق سے ملاقات دبئی میں ایک دوست کے ذریعے مارچ دو ہزار تیرہ میں ہوئی تھی۔ چند ملاقاتوں کے بعد ہی شیخ عمر نے وینا سے شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا تھا۔