وہاڑی: غیرت کے نام پر لڑکی سمیت 2 افراد کا قتل

Vehari

Vehari

وہاڑی (جیوڈیسک) وہاڑی میں لڑکی سمیت 2 افراد کو قتل کرکے لاش سڑک پر پھینک دی گئی۔

پولیس کے مطابق نواحی گاوٗں 24 ڈبلیو بی میں غیرت کے نام پرنعیم نے فائرنگ کر کے اپنے دوست محمد نواز اور لڑکی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

ملزم نے بعد میں لاش سڑک پر پھینک دی اور فرار ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نعیم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔