پر تشدد احتجاج ملک کو عدم استحکام سے دوچارنہ کردے : کامران مائیکل

Kamran Michael

Kamran Michael

لاہور (جیوڈیسک) اور شخصیات سے اہم ہے۔ ہمیں ہر صورت پاکستانیت اور قومی مفادات کو مقدم رکھنا ہوگا۔ اناپرستی سے ہستی اور اچھی خاصی گھرستی فنا ہو جا تی ہے۔

اس وقت ہمیں اپنی اپنی ذات نہیں بلکہ پاکستان اور پاکستانیوں کیلئے سوچنا ہو گا۔ ڈر ہے اپوزیشن کا پر تشدد احتجاج خدانخواستہ پاکستان کو عدم استحکام سے دوچارنہ کر دے۔