ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے درمیان آخری ون ڈے کل کھیلا جائیگا

west indies Zimbabwe

west indies Zimbabwe

گرینیڈا(جیوڈیسک)ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ منگل کو نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سینٹ جارج، گرینیڈا میں کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈیز کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

پہلے ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم نے 156 رنز جبکہ دوسرے میں 7 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔