دنیا میں ارب پتی افراد کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ گئی

Money

Money

لندن (جیوڈیسک) دنیا میں ارب پتیوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ ہورون گلوبل رچ لسٹ 2015ء کے مطابق دنیا میں ارب پتیوں کی تعداد بڑھ کر 2089 ہو گئی ہے۔

ان ارب پتیوں میں صرف 40 سال سے کم ہیں۔ فیس بک کے بانی مارک زاکر برگ ارب پتیوں کی کل تعداد میں پہلے دس نمبروں میں آتے ہیں، مارک زکر برگ کے اثاثے44 ارب ڈالر بتائے گئے ہیں۔