دنیا کے طاقتور ٹین ایجرز میں اوباما کی بیٹیاں اور ملالہ یوسفزئی شامل

Obama,Daughters, Malala Yousafzai

Obama,Daughters, Malala Yousafzai

نیو یارک (جیوڈیسک) ٹائمز کی فہرست میں صدر اوباما کی بڑی صاحبزادی سولہ سالہ مالیا پہلے نمبر پر ہیں۔ تیرہ سالہ ساشا، نیوزی لینڈ کی سترہ سالہ گلوکارہ لورڈ اور پاکستانی ملالہ یوسفزئی شامل ہیں۔

پہلے پچیس ٹین ایجروں کی فہرست میں بیس لڑکیاں ہیں۔ لڑکوں میں تین اداکار شامل ہیں۔ ان میں میڈ مین کے چودہ سالہ اداکار کیرنن شیپکا، ماڈرن فیملی کے سولہ سالہ ریکو روڈریگز اور سترہ سالہ چھول گریس موریٹز کے نام نمایاں ہیں۔