دنیا میں گینڈوں کی نسل ناپید ہونے لگی ، تعداد میں تیزی سے کمی

Rhinoceros

Rhinoceros

جنوبی افریقہ (جیوڈیسک) گینڈے کے عالمی دن پر افریقہ خطرے سے دو چار ، گینڈوں کی تعداد میں تیزی سے کمی جارحانہ شکار کے باعث ہے۔ 2014 ختم ہونے کو جا رہا ہے۔

ملک کے قومی کورگر پارک میں 489 گینڈے مر گئے جو کہ دنیا کے آدھے گینڈوں کی تعداد ہے۔ پچھلے چار سالوں میں جنوبی افریقہ 3500 گینڈے کھو چکی ہے جو کہ اوسط تین گینڈے روزانہ مرتے ہیں۔ ’’کلنگ فار پروفٹ‘‘ کے مصنف جولین ریڈے مرنے اپنی کتاب میں لکھا ہے۔

کہ گینڈوں کا غیر قانونی کاروبار چرس اور ہیروں کی تجارت سے کہیں زیادہ فائدہ مند ہے۔ ہم اس سال 769 گینڈے کھو چکے ہیں۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 489 گینڈے کورگر میں جار حانہ شکار کا نشانہ بنے۔