یاسین ملک پر شیوسینا کے کارکنوں کا حملہ

Yaseen Malik

Yaseen Malik

نئی دہلی(جیوڈیسک)نئی دہلی ائیر پورٹ پرجموں کشمیرلبریشن فرنٹ کیسربراہ یاسین ملک پر شیوسینا کیکارکنوں نے حملہ کردیا۔ کشمیری رہنما یاسین ملک پاکستان کا دورہ کرکے نئی دہلی پہنچیتھے کہ وہاں موجود شیو سینا کے کارکنوں نے ان پر حملہ کردیا اور نعرے بازی کی۔

ان پر حملہ ایئر پورٹ سے باہر نکلنے پر گیا گیا ۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری طور پر یاسین ملک کو تحویل میں لے لیا۔