امیشا پٹیل

 

Ameesha Patel

Ameesha Patel

نام :: امیشا پٹیل

تاریخ پیداءش :: 1976

Alive :: تاریخ وفات

وجھ شھرت :: بالی وڈ اداکارہ

نو برس میں چونتیس سے زائد فلموں میں کام کرنے والی امیشا پٹیل متعدد بیسٹ ڈیبیو ایوارڈز کے علاوہ دوہزاردو میں فلم غدر کیلیے اسپیشل پرفارمنس ایوارڈ بھی حاصل کر چکی ہیں۔

نو جون انیس سو چھہتر کو ممبئی میں پیدا ہونے والی امیشا پٹیل نے پانچ سال کی عمر سے کلاسیکل ڈانس کی تربیت حاصل کرنا شروع کی۔

روائتی تعلیم کے بعد امریکی ریاست میساچوسٹس سے اکنامکس میں اعلی تعلیم حاصل کرکے معاشی مبصر بن گئیں۔ تاہم بھارت واپسی پر تھیٹر میں کام شروع کردیا اور پھر اپنے والد کے کلاس فیلو راکیش روشن کی فلم کہو نہ پیار ہے میں ہریتک روشن کے مقابل آکر فلمی کیرئیر کا دوہزار دو میں دھواں دھار کامیابی سے آغاز کیا۔

نو برس میں چونتیس سے زائد فلموں میں کام کرنے والی امیشا پٹیل متعدد بیسٹ ڈیبیو ایوارڈز کے علاوہ دوہزاردو میں فلم غدر کیلیے اسپیشل پرفارمنس ایوارڈ بھی حاصل کر چکی ہیں۔ امیشا کا فلمی سفر کامیابی سے جاری ہے ۔