ماسکو: دسواں ائیر کرافٹ شو، ہیلی کاپٹرز چھائے رہے

ماسکو میں دسویں ائیرکرافٹ شو میں ہیلی کاپٹرز چھائے رہ

moscow air show

moscow air show

ے۔ ہیلی کاپٹرز نے طیاروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے بین الاقوامی ائیر شو کے افتتاحی دن روس کے وزیراعظم ولاد میر پیوٹن بھی شریک ہوئے ۔
شو میں روسی کمپنی کی جانب سے بنائے گئے فوجی اور سویلین ہیلی کاپٹرز چھائے رہے ، یہ ہیلی کاپٹرز یوزر فرینڈلی ہیں اور لوگوں کی بڑی تعداد نے ان میں دلچسپی کا اظہار کیا ۔