ملتان : نئے صوبوں کی تشکیل مشاورت سے کی جائے گی۔ وزیراعظم

gilaniملتان : وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کی تشکیل مشاورت سے کی جائے گی ہم مفاہمت کو لے کر چلیں گے ملتان سرکٹ ہاؤس میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اپنے والد سید علمدار حسین بخاری کی برسی کی تقریب میں شرکت کی ان کا کہنا تھا کہ نئے صوبوں کی تشکیل تمام سیاسی پارٹیوں کی مشاورت سے کی جائے گی ۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم مفاہمت کی پالیسی کو لے کر جل رہے ہیں وزیراعظم کے والد مرحوم سید علمدار حسین گیلانی کے والد کی برسی کی اس تقریب میں پیپلز بارٹی کے ایم این اے ایم پی اے اور مقامی راہنماں کے ساتھ ساتھ مسلم لیگ ن کے ایم این اے اور ایم پی ایز نے بھی شرکت کی۔