کراچی : بغدادی موسیٰ لین میں چار منزلہ عمارت گر گئی

layriکراچی کے علاقے بغدادی موسی لین میں ایک چار منزلہ عمارت گرگئی جس کے ملبے تلے متعدد افراد دبے ہوئے ہیں۔ امدادی کاروائیں کا آغاز کردیا گیا ہے اور زخمیوں کو باہر نکالا جارہا ہے۔ تین زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔