آج بارہ دری کیمپس گجرات میں دسواں سالانہ مقابلہِ حسنِ نعت 2013 منعقد ہو گا

گجرات(جی پی آئی) آج بارہ دری کیمپس گجرات میں دسواں سالانہ مقابلہِ حسنِ نعت 2013منعقد ہو گا۔ مقابلہ حسنِ کی صدارت صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری مجدد نقشبندی سابق ایم این اے کریں گے۔ جب کہ خصوصی خطاب میاں ولید شرقپوری مجددی نقشبندی کریں گے۔

اس موقع پر ضلع بھر کے سکولوں کے طلبہ ہدیہ نعت پیش کریں گے۔ مقابلہ صبج 9بجے سے لیکر2بجے تک جاری رہے گا۔ ممتاز شخصیات علمائے کرام کی شرکت متوقع ہے۔