آرنلڈ شیوارزنگر

Arnold Schwarzenegger

Arnold Schwarzenegger

نام :: آرنلڈ شیوارزنگر

تاریخ پیداءش :: 30/ 7 /1947

Alive :: تاریخ وفات

وجھ شھرت :: ہالی وڈ لیجنڈ

آرنلڈ شیوارزنگر نے بائیس برس کی عمر میں مسٹر یونیورس کا اعزاز حاصل کیا۔ یہی نہیں بلکہ ٹرمینیٹر فلم سیریز کے ہیرو سات مرتبہ مسٹر اولمپیا کا ٹائٹل بھی جیت چکے ہیں۔

ہالی وڈ لیجنڈ اور امریکی ریاست کیلی فورنیا کے گورنر آرنلڈ شیوارزنگر آج اپنی باسٹھ ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

زندگی کی چھ دہائیاں گذارنے کے باوجود سپر فٹ باڈی سے مداحوں کو گرویدہ بنانے والے آرنلڈ نے باڈی بلڈنگ کا آغاز پندرہ برس کی عمر سے کیا۔ انہوں نے بائیس برس کی عمر میں مسٹر یونیورس کا اعزاز حاصل کیا۔ یہی نہیں بلکہ ٹرمینیٹر فلم سیریز کے ہیرو سات مرتبہ مسٹر اولمپیا کا ٹائٹل بھی جیت چکے ہیں۔

تاہم سیاسی مصروفیت کے باعث اب ان کی فلموں پر توجہ کم ہو گئی ہے۔ آرنلڈ شیوارزنگر شادی شدہ ہیں اور اپنے چار بچوں کے ساتھ خوش گوار زندگی گذار رہے ہیں۔