اب ویمپائر اور فیئری کا مقابلہ ہوگا ہالی ووڈ فلم ٹروبلڈ میں

true blood

true blood

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) امریکی ٹیلوژن سیریز ٹرو بلڈ نے اپنے چار کامیاب سیزن کے بعد شروع کیا ہے سیزن فائیو۔ جس میں آرہی ہے ایک ایسی ویٹرس جو ٹیلی پیتھی کا علم جانتی ہے۔ ٹیلی پیتھی کی وجہ سے اسے کئی راز معلوم ہوتے ہیں اور پھر ٹکراؤ ہو جاتا ہے ایک ویپمایر۔ یہیں سے شروع ہوتا ہے خوفناک وارداتوں کا سلسلہ۔

خوبصورت پری جیسی ویٹرس کا خوف چوسنے والے ویمپائر سے جنگ کا سلسلہ شروع ہوگا دس جون سے۔ ٹرو بلڈ سیزن فائیو کا پریمیئر ہوا لاس اینجلس میں جس میں سیریز کی کاسٹ نے حصہ لیا۔