ارائیں برادری دنیا کی ایسی برادری ہے جسکا وجود روح زمین کے ہرخطے میں مو جود ہے

وزیر آ باد(جی پی آئی) ارائیں برادری دنیا کی ایسی برادری ہے جسکا وجو د رو ح زمین کے ہر خطے میں مو جود ہے ۔ اپنے فیصلے اور خا ندان کی شنا خت کے لئے اور فلا ح و بہبو د اور خا ندان کی ترقی کے لئے سرگرم عمل ہیں ۔نوجوانو ں مین تعلیم اور صحت کے فروغ اور پسے ہو ئے طبقے کے معیار ی زندگی کو بہتر کر نے کے لئے سرگرم عمل ہیں۔

ان خیالا ت کا اظہا ر انٹر نیشنل ارائیں یو تھ فو رس کے زیر اہتما م کنو نشن سے مر کزی صدر میاں افتخار حنیف نے کیا ۔کنو نشن کی صدارت مہر محمد سلیم آ ڑھتی نے کی ۔کنو نش کا انعقا د مہر عد یل نے کیا ۔جس میں انٹر نیشنل ارا ئیں یو تھ فورس کے لندن ،سعو دیہ ،ہا نگ کا نگ اور پا کستان کے نما ئندو ں نے شر کت کی ۔

اس مو قع پر صو فی محمد اقبا ناصر محمود اللہ والے، میاں صلاح الدین قیصر ، میا ں محمد افضل ،الحا ج ارشد محمود سلیمی اور دیگر نے بھی خطا ب کیا ۔مقرر ین نے کہا کہ وزیر آ باد میں ہم ارائیں برادری کے زیر اہتمام فلاح وبہبود کی سرگر میوں میں متحرک ہیں لیکن نوجوان نسل کو ہمیں اپنے شا نہ بشا نہ لیکر چلنا ہو گا تا کہ آ نے والی نسلوں کو آ داب زندگی سے روشناس کر وا یا جا سکے ۔

آ خر میں محمد سلیم نے کہا کہ ہم ارا ئیں انٹر نیشنل یوتھ فو رس کے عہدیداران کے بے حد مشکو ر ہیں جنہو ں نے وزیر آ باد آ کر ہمیں اور برادری کی عزت افزا ئی کی۔