گورنمنٹ مولا نا ظفر علی خا ن ڈگری کا لج وزیر آ باد کے پروفیسر حامد الرحمن فیسر حامد الرحمن اور دیگر نے مبا رکبا د دی

وزیر آ باد(جی پی آئی) گورنمنٹ مولا نا ظفر علی خان ڈگری کا لج وزیر آ باد کے پروفیسر حامد الرحمن پروفیسر عطا ء الرحمن کوگورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے ریگولر ہو نے پر اسلامیات ڈیپا رٹمنٹ کے ہیڈ پرو فیسر حا فظ منیر احمد ، پرو فیسر عبد القا در حا مد ۔

پرو فیسر مبشر احمد کھو کھر ،پرو فیسر ڈا کٹر میا ں ریا ض محمود،سید رضا سلطا ن نے مبا رکبا د دی ۔پرو فیسر حا فظ منیر احمد نے اسلا میا ت ڈیپا رٹمنٹ میں انکے اعزاز میں خصو صی دعوت کا اہتما م کیا۔