ارجنٹائن ، شائقین ٹینگو ڈانس پر جھوم اٹھے

tango dance

tango dance

ارجنٹینا میں منایا جا رہا ہے ایونٹ دی گریٹ نیشنل ملنگاجہاں ٹنیگو ڈانس  کے دلدادہ پیانو اور گٹار کے سروں پر رقص کر رہے ہیں۔
دی گریٹ نیشنل ملنگاپر ارجنٹینا کے عوام جھوم اٹھے ٹینگو ڈانس پر جب پیانو اور گٹار سے نکلے سرتو ہوئے پوری فارم کے ساتھ جلوہ گر اسٹیج پر ٹینگو ڈانس کے دلدادہ اپنے اپنے پاٹنر زکے ہمراہ اور پھرشروع ہوا رقص تو تھم نہ سکا کئی گھنٹوں تک، رقص میں گم لوگ جب ہاتھوں پیروں کے ڈانس اسٹیپس سے کھیل رہے تھے تو اطراف میں بیٹھے شائقین بھی ڈانس سے خوب لطف اندوز ہوئے۔