اسلام آباد : صحافت کورس میں داخلہ

اسلام آباد (پ ر)16ہفتے پر محیط ، ابتدائی اردو صحافت کورس بذریعہ خط و کتابت ، اہلیت میٹرک یا زیادہ تعلیم، مرد و خواتین ، خواہشمند ، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف جرنلزم مارگلہ ٹائون، اسلام آباد خط لکھ کر یا ای میل: nij@dailykhabarnama.com سے معلومات مفت منگوا سکتے ہیں۔

خیر اندیش سُہیل الیاس
قومی ادارہ صحافت، اسلام آباد
موبائل:0333-5164061
051-2613000