اسلام آباد: نومولود بچے فروخت کرنیوالے ڈاکٹر میاں بیوی گرفتار

Arrest

Arrest

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پولیس نے دو نومولود بچے فروخت کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے میاں بیوی ڈاکٹرز کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ بارہ کہو کے علاقے میں ڈاکٹر ارشاد اور ان کی بیوی ڈاکٹر عائشہ نے نیاز میڈیکل سینٹر کینام سے کیلنک کھول رکھا تھا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر نے بچہ پینتالیس ہزار روپے میں فروخت کیا جس کے لیئے دس ہزار روپے ایڈوانس لیئے تھے۔ پولیس ملزمان سے تفتیش کر رہی ہے۔