اسٹارکڈ چوائس ایوارڈ ، خاتون اول مشعل اوبامہ کی شرکت

First Lady Obama

First Lady Obama

لاس ایجنلس : (جیو ڈیسک) لاس ایجنلس میں سجے پچیسویں نائیک لوڈیونس اسٹار کڈ چوائس ایوارڈ خاتون اول مشعل اوبامہ نے شرکت کی اور خوب ہلا گلا کیا۔ ایوارڈ کی تقریب میں نیکلیوڈیونس کیبل نیٹ ورک کے ان تمام اسٹاز کو ایوارڈ زدئے گئے جو بچوں اور نوجوان نسل میں مقبول ہیں۔

اسٹارکڈ چوئس ایوارڈ کی یہ تقریب، تقریب کم اور فن سے بھر پور سرکس زیادہ لگ رہا تھا جہاں بڑے بڑے اسٹار تو کیا امریکہ کی خاتون اول مشعل اوبامہ کو بھی نہیں بخشا گیا اور ان پر ہرے رنگ کا پانی پھینکا گیا۔