اسٹیون اسپیل برگ ٹینتھ کمانڈمینٹس کا ری میک بنائیں گے

ten commandment

ten commandment

سٹیون اسپیل برگ فلم دی ٹینتھ کمانڈمینٹس کا ری میک بنائیں گے. ہالی وڈ ذرائع کے مطابق وارنر برادرز نے فلم دی ٹینتھ کمانڈمینٹس کا ریک میک پروڈیو س کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایتکار اسٹیون اسپیل برگ سے بات چیت چل رہی ہے۔
اسٹیون اسپیل برگ نے فلم کا اسکرپٹ دیکھنے کے بعد ہدایتکاری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ابھی باضابطہ طور پر معاہدہ نہیں ہوا ہے۔ نئی فلم پہلی سے یکسر برعکس ہو گی۔ ری میک کی تھیم جنگجو ہو گی۔ دریائے نیل کے دو حصوں میں تقسیم کے منظر کی فلمبندی کے لیے بحریہ احمر کا چنا کیا جائے گا۔ اس کے لیے تھری ڈی کے بجائے۔۔ کچھ نیا کرنے کا سوچا جا رہا ہے۔