اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ کو 615ارب 70کروڑ روپے فراہم کر دیئے

State Bank

State Bank

کراچی (جیوڈیسک)منی مارکیٹ سٹم میں سرمائے کی قلت برقرار ہے، اسٹیٹ بینک کی جانب سیچھ سو پندرہ ارب ستر کروڑ روپے فراہم کر دئیے گئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم کو سرمائے کی فراہمی ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز سات روز کے لئے خرید کر کی۔

خریدے گئے بلز پر شرح سودآٹھ اعشاریہ سات سات فیصد سالانہ طے پائی ہے۔اوپن مارکیٹ آپریشن کے لئی مجموعی طور پر چھ سو اٹھارہ ارب بیس کروڑ کی پیشکش موصول ہوئی تھیں۔