اسپین میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آ گئی

Spain Protesters

Spain Protesters

اسپین (جیوڈیسک) اسپین کے شہر میڈرڈ میں ہزاروں افراد حکامت مخالف مظاہروں میں سڑکوں پر آ گئے ،عوام نے حکومت کی جانب سے پیشنز میں کٹوٹی کے فیصلے کے خلاف مظاہرہ کیا۔

اسپین حکومت کے مطابق حکومت نے یہ فیصلہ پنشن خسارا کم کرنے کے لئے کیا ، گذشتہ ماہ حکمران جماعت نے اعلان کیا تھا کہ افراط زر کی شرح کم کرنے کے لئے آئندہ ماہ سال کے آخر میں 9 کڑوڑ ریٹائرڈ افراد کی پنشنز میں سے کٹوتی کی جائے گی،حکومت نے یہ فیصلہ انتخابی مہم کے دوران کیا تھا۔

یاد رہے کہ سادگی کے نام پر اسپین کی حکومت نے عوام کی پنشنوں میں کٹوتی کی تھی جسے عوام نے مسترد کر دیا تھا ، مظاہرین کا کہنا تھا کہ عوام پہلے ہی سادگی کے اقدامات سے ستائے عوام اور ہزاروں پینشنرز ریڈ یونین کے جھنڈے اٹھائے اور نعرے لگارہے ہیں جبکہ عوام تعلیم اور صحت میں اصلاحات کے خاف بھی سراپا احتجاج ہیں۔